کل21 مارچ بروز ہفتہ سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

مارچ بروز ہفتہ سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا موسم گرما کی ابتداہوجائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی جبکہ21 جون سال کو طویل ترین دن ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں