پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل برطانیہ میں نسلی تعصب کا شکار

0
161

پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے برطانیہ میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں پہلی مرتبہ انگلینڈ میں نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا جب لندن میں قائم ایک اٹالین ریسٹورنٹ نے صرف میرے والد کی داڑھی کی وجہ سے انھیں اور مجھے ناصرف کھانا دینے سے انکار کیا بلکہ ہوٹل سے بھی چلے جانے کا کہہ دیا۔

 


دوسری جانب اٹالین ریسٹورنٹ نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here