پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل گلوکار بن گئے

0
101

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے اپنے لیڈر عمران خان کا دل خوش کردیا۔

ٹوئٹر پر عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کی ایک ویڈیو وائرل کیجس میں عمران اسماعیل دوسرے دو دیگرفنکاروں کے ہمراہ انتہائی خوبصورت انداز میں پارٹی نغمہ گارہےہیں ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اس کام پر عمران اسماعیل کا شکر گزار ہوں اور انتہائی خوشی کی بات ہےکہ پی ٹی آئی میں ٹیلنٹیڈ لوگوں کی کمی نہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here