اہم خبریں

ایل او سی پر اشتعال انگیزی،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج کیا اور بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی مزید پڑھیں

کشمیر

بھارتی فوجی اپنی تنخواہ اور مراعات کے لیے نہتے کشمیریوں کو قتل کررہے ہیں۔سید علی گیلانی

مقامی حکمران ِاقتدار پر براجمان رہنے کے لیے قتل انسانیت کو قانونی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اقتدار کے ایوانوں میں براجمان مقامی حاشیہ بردار سیاسی ٹولہ اس صورت حال کا ذمہ دار ہے سری نگر کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے شہید طفیل متو سمیت 2010ء کے جملہ شہداء کی مزید پڑھیں

دریائے نیلم میں ڈوبنے والے مزید ایک طالب علم کی لاش مل گئی

دریائے نیلم میں ڈوبنے والے مزید ایک طالب علم معظم کی لاش مل گئی۔ میت آج آبائی علاقے فیصل آباد پہنچائی جائے گی ۔ 13مئی کو دریائے نیلم پرپل ٹوٹنے کے حادثہ میں 5طالب علم ڈوب گئے تھے جن میں سے3 کی لاشیں مل گئی تھیں جبکہ آج(جمعہ)کو فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے مزید مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی

امریکی نوجوان فیس بک سے دور

حال ہی میں امریکہ میں ہونےوالی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نوجوانوں نے فیس بک کے استعمال میں کمی کردی ہے۔ تحقیق کے مطابق امریکہ میں 13 سے17 برس کے صرف 51 فیصدنوجوان فیس بک استعمال کرتے ہیںجبکہ 85 فیصد نوجوان یوٹیوب، 72 فیصدانسٹاگرام اور 69 فیصد اسنیپ چیٹ مزید پڑھیں

انتظار ختم ، بلیک بیری کا نیا ماڈل فروخت کو تیار، ایسا دلکش اور سستا ماڈل متعارف کہ خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

معروف کینیڈین ملٹی نیشنل موبائل اور ٹیبلیٹ کمپنی بلیک بیری کی جانب سے طویل عرصے بعد نیا فون متعارف کرایا جا رہا ہے بلیک بیری کی جانب سے کئی ماہ بعد رواں ماہ 7 جون کو امریکی شہر نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران ’بلیک بیری کی 2‘ متعارف کرا دیا گیا جس کا اعلان مزید پڑھیں

دلچسپ و عجیب

چین کا خطرناک پہاڑی راستہ

حال ہی میں چین میں موجود دنیا کا سب سے خطرناک پہاڑی راستہ سیاحوں کیلئے کھول دیاگیا۔پچھلے کئی سالوں سے یہ راستہ مرمت کے کاموں کے باعث بندتھا ،جسے دوبارہ کھول دیاگیاہے۔سیر و تفریح اور سیاحت کو پرلطف اور ایڈونچر کو دلچسپ بنانے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد اس پہاڑی راستے کو سرکرنے کا مقصد مزید پڑھیں

چور ماﺅنٹ ایورسٹ پر بھی وارداتیں کرنے لگے

کٹھمنڈو….. کوہ پیمائی ایک بہت ہی سخت کام ہے اس میں صرف جسمانی طاقت نہیں چاہئے بلکہ پورے جسمانی نظام کو مکمل طور پر کام کرنا پڑتا ہے۔ پٹھے اور اعصاب سب سے پہلے متاثر ہوتے ہیں اور اس کے بعد نظام تنفس آزمائش کا شکار ہوتا ہے جس کے بعد کوہ پیماﺅں کو آکسیجن مزید پڑھیں