آزادکشمیر کے طویل العمر بزرگ عالم دین138برس کے ہوگئے مولانا الیاس احمد نے زندگی کی 138بہاریں دیکھ لیں

آزادکشمیر کے طویل العمر بزرگ عالم دین138برس کے ہوگئے ۔ مولانا الیاس احمد نے زندگی کی 138بہاریں دیکھ لیں ۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے آج سے50برس قبل گورنمنٹ ڈگری کالج چکار کے ادبی مجلے ”اختر سحر” کو انٹرویو دیا اور حالیہ شائع ہونے والے نئے شمارے میں 50برس بعد دوبارہ انٹرویو دیا۔ 1890میں پیدا ہونے والے آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے چکار کے نامور علم دین مولانا الیاس تبلیغی نصاب لکھنے والے مولانا زکریا کے استاد رہے ۔ مولانا الیاس1915میں دارلعلوم دیوبند انڈیا سے فارغ التحصیل ہوئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.