شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی، 4 دہشتگردہلاک

0
32

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ میں ترک فضائیہ نے 4 مسلح دہشتگرد وں کو اس وقت ہلاک کیا جب وہ ایک حملے کی تیاری میں تھے۔ واقعے سے متعلق جنرل ہیڈ کوارٹر نے مطلع کیا ہے کہ زاپ کے علاقے میں ترک سرحد سے قریب ان دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here