بناء کسی علاج کے سگریٹ چھوڑنے کے 10 آسان اور منفرد طریقے

0
110

ہر شخص اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ سگریٹ پینا ایک بہت بری عادت ہے لیکن پھر بھی یا تو وہ دوسروں کو دیکھ کر اس عادت کو اپنا لیتا ہے یا پھر اس بری عادت کو فیشن کے طور پر اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا جاتا ہے۔

اس بات سے بے خبر کہ سگریٹ جن اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے ان میں سے ایک “ریٹ پوائیزن” بھی ہے جو انسانی کی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ تاہم اگر آپ سگریٹ نوشی کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں تو ان دس طریقوں پر عمل کریں ان کی مدد سے بناء کسی علاج کے آپ سگریٹ چھوڑ سکتے ہیں اور اس بری عادت سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

ان طریقوں پر عمل کرکے سگریٹ کو چھوڑا جاسکتا ہے۔

کہیں لکھ لیں کہ آپ سگریٹ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں اور اس سے آپ کو کیا فوائد حاصل ہوں گے

ایک تاریخ مختص کرلیں اور دوسروں کو بھی اپنے اس اقدام سے آگاہ کریں

ان تمام چیزوں سے بھی دور رہیں جو آپ کو سگریٹ کی یاد دلائیں

ان سرگرمیوں اور جگہوں پر جانے سے بھی اجتناب کریں جہاں آپ سگریٹ پیا کرتے ہیں

جب سگریٹ کی طلب ہوتو نہا لیں

وٹامن سے بھر پور غذا کا استعمال

ورزش کریں

لیموں کے جوس کا استعمال

خود کو انعام سے نوازیں

آپ نے سگریٹ نوشی کو مسترد کرکے جو بھی پیسے بچائے ہیں ان سے کوئی نہ کوئی ایسی چیز خریدیں جو آپ کو اس چیز کا احساس دلائے کہ اگر شروع سے ہی سگریٹ نوشی نہ کرتا تو آج اس جیسی بہت سی چیزیں میرے پاس ہوتیں۔

پریشر پوائنٹس پر مساج کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here