چین کا بھارت کے ساتھ دریائے برہم پترا کا ڈیٹا شیئر کرنے سے انکار

0
51

چین نے دریائے برہم پترا کا ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا بھارت کیساتھ شیئر کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک عرصہ تک انہوں نے دریا کے ڈیٹا پر بھارت کیساتھ تعاون کیا ہے لیکن اب چینی سائیڈ پراپ گریڈیشن کے کام کی وجہ سے فوری طور پر بھارت کیساتھ ڈیٹا شیئر نہیں کیاجا سکتا۔واضح رہے کہ دریائے برہم پترا چینی علاقے تبت سے نکلتا ہے اور بھارتی ریاستوں اروناچل پردیش اور آسام میں بہتا ہے جبکہ گزشتہ ماہ بھارتی ماہرین نے کہا تھا کہ ڈوکلم کے مسئلے کی وجہ سے چین نے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا روک لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here