چین نے بھارت پر بڑا حملہ کردیا ،158بھارتی فوجی ہلاک

0
328

چین کے راکٹ حملے کے بعد بھارت اور چین کے مابین چھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

چین نے بھارت پر بڑا حملہ کر کے 158بھارتی فوجی مار دئیے ۔ چین نے سکم کے علاقے میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس میں تقریباً158کے قریب بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ حملے میں بھارت کا بارودی مواد اور دیگر سامان بھی تباہ ہوا۔  چین کے راکٹ حملے کے بعد بھارت اور چین کے مابین چھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ چین کی جانب سے بارہا انتباہ کے باوجود بھارت نے مذکورہ علاقہ سے اپنی فورسز نہیں ہٹائیں جس پر چین نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹس پر راکٹ فائر کیے ۔سکم کے علاقے میں چین اور بھارتی فوج کی جھڑپیں گزشتہ کئی عرصے سے جاری ہیں ۔واضح رہے کہ چین سکم کے علاقے کا دعویدار ہے اور اس کا کہنا ہے کہ بھارت نے اس علاقے پر قبضہ کر رکھا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here