نئے سال کاآغاز یخ بستہ ہواؤں سے ہوگا

ملک میں نئے سال کاآغاز یخ بستہ ہواؤں اور سرد لہروں سے ہو گا۔ گلگت سے کراچی تک ٹھنڈی ہوائیں تمام علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ مزید ایک ہفتے تک میدانی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ، بارشیں کم ہونے سے میدانی علاقوں میں شدید دھند بنے گی۔چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں

21 دسمبر سال کا مختصر ترین دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کا مختصر ترین دن ہے۔ 21 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہوتا ہے کیونکہ اس دن زمین کا جھکاؤ سورج سے دور ہوتا ہے جس کی وجہ سے سورج دیر سے نکلتا ہے اور وقت سے پہلے غروب ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ رات طویل ترین مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

بالائی علاقوں میں شدید سردی کا راج برقرار ہے۔ پنجاب اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ قلات سرد ترین مقام رہا جہاں پارہ منفی سات درجے تک گر گیا۔ استور اور مالم جبہ میں دو انچ تک برف ریکارڈ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی ، شہریوں کیلئے تشویش

ژوب میں منفی 2، کوئٹہ اور قلات میں منفی ایک، بارکھان میں 4، سبی میں 8، جیونی اور پسنی میں 12، خضدارمیں ایک، لسبیلہ میں 6 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات کوئٹہ، زیارت، قلات اور دالبندین میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ سردی کے باعث مزید پڑھیں