شہری تیاری کرلیں !آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگرچند مقامات پر مزید تیز ہوائوں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق لاہور سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان،،ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور، ڑوب، قلات، میرپورخاص ڈویڑن، اسلام آباد، فاٹا،، کشمیر اور گلگت مزید پڑھیں

گرج چمک کیساتھ بارش ۔۔۔ مون سون سیزن میں توقع سے زیادہ بارشیں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، کئی علاقوں میں نشیبی علاقے زیرآب آگئے، واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔ صبح کے وقت جڑواں شہروں میں تیز بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، راولپنڈی میں بادل برسنے کے بعد نالہ مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز آئندہ 48 گھنٹوں میں ہوگا

بحیرہ عرب، خلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئیں، محکمہ موسمیات پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ آئندہ 48 گھنٹے کے دوران پورے ملک میں شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب، خلیج بنگال کی مزید پڑھیں

مون سون کی تیاریاں شروع…

واسا نے مون سون کی تیاریاں شروع کر دیں۔ نئے تعینات ڈی ایم ڈی واسا نے ڈسپوزل سٹیشن کا دورہ کیا۔ انتظامی امور، اور، درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ مون سون بارشوں اور مسائل سے نمٹنے کے لئے واسا تیار۔ ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشن اسلم خان نیازی نےچارج سنبھالنے کے بعد ڈسپوزل سٹیشنز کے دورے مزید پڑھیں

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

موسم کی مہربانیاں آج بھی جاری رہیں گی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، ملتان اور ڈی جی خان میں آج بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔آج بھی کئی شہروں میں بادل برسنے کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، ملتان اور ڈی جی خان میں آج بھی تیز مزید پڑھیں

شدید ترین گرمی اور بارشیں نہ ہونے سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خطرناک انتباہ کردیا

محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ رواں سال مون سون کا پہلا حصہ دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔ اطلاعا ت کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے اور کہا کہ رواں سال مون سون کا پہلا حصہ دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ مزید پڑھیں

وقفے وقفے سے بارش ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور میں صبح سویرے سے ہی آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے تھے، تیز ہواؤں کے بعد مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور کہیں کہیں بارش نے موسم انتہائی خوشگوار کر دیا۔ شہر میں جوہر ٹاون، کینٹ، سمن مزید پڑھیں

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی پیش گوئی، پارہ 50 تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب اور بالائی سندھ میں آج شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا اور آئندہ چند روز ملک کے بیشتر مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے متاثر ہونے والے ممالک میں آزادکشمیراور پاکستان ساتویں نمبر پر

موسمیاتی تغیرات کے اثرات کو کم کرنے کیلئے عالمی اداروں کی طرف سے ہمیں وسائل بہت کم مہیا کئے جا رہے ہیں مظفرآباد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے متاثر ہونے والے ممالک میں آزادکشمیراور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے جبکہ موسمیاتی بگاڑ میں آزادکشمیراور پاکستان کا نمبر137واں ہے لیکن موسمیاتی تغیرات کے اثرات کو کم مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، ہفتہ اور اتوار کو ’ہیٹ ویو‘ کا امکان

کراچی: شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ شدید گرم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اس دوران درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ مزید پڑھیں