انڈہ گھوٹالہ بنانے کا طریقہ

اجزاء: ماش کی دال :25 گرام انڈے :3 عدد تیل : 4 کھانے کے چمچ پیاز : ایک عدد ٹماٹر : ایک عدد ہری مرچ : 3 چار عدد ہرا دھنیا :حسب ضرورت نمک : حسب ضرورت ترکیب:پہلے ماش کی دال کو ابال کر رکھ دیں ۔پھر ایک پیالی میں انڈوں کو پھینٹ لیں ۔ مزید پڑھیں