ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی: بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے نتیجے میں شہریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 شہری شہید اور 10 زخمی ہوگئے جب کہ شہداء میں مزید پڑھیں

انتخابات کو کیوں آگے لے جایا جائے، کون ہے جو یہ سوچ رکھتا ہے: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات قریب ہیں اور الیکشن لڑنے کے لیے یکساں مواقع نہ دیے جانے کی صورت حال ہورہی ہے، انتخابات کو کیوں آگے لے جایا جائے اور کون ہے جو یہ سوچ رکھتا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز مزید پڑھیں

شیاؤمی کمپنی نے گیمنگ لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا

شیاؤمی کمپنی نے اپنے ڈیوائسز میں گیمنگ لیپ ٹاپ کا اضافہ کردیا ہے ۔ لیپ ٹاپ میں 15.6 انچ ڈسپلے ، سیونتھ جنریشن انٹیل کور آئی 7 / آئی 5 پروسیسر دیا گیا ہے۔ آئی 7 ماڈل میں 16 جی بی ریم جبکہ آئی 5 ماڈل میں 8 جی بی ریم دیا گیا ہے۔ کنکٹیویٹی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں چڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی

کوئٹہ: چڑیاں ہمارے ماحول کا حصہ ہیں اور اس معصوم اور بےضرر سے پرندے کی چہچہاہٹ سے زندگی کا احساس ہوتا ہے۔دن میں تو شور کے باعث کوئی اس پرندے کی موجودگی شاید ہی محسوس کر پائے مگر صبح کے وقت اس کی موجودگی بھرپور طریقے سے محسوس کی جاسکتی ہے اور کانوں کو بےحد مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اجینو موتو پر پابندی عائد

کراچی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بھی چائنیز کھانوں کا لازمی جز تصور کیے جانے والے اجینو موتو یعنی چائنیز نمک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے اجینوموتو پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انسانی صحت کے تحفظ کے پیش نظر اجینوموتو کی درآمد، تیاری مزید پڑھیں

چین کا پاکستانیوں کیلئے ایک اور شاندار تحفہ ، سی پیک جے سی سی کے ساتویں اجلاس میں ہونیوالے فیصلوں کے روڈ میپ پر چین اور پاکستان میں اتفاق ہو گیا ہے

سی پیک جے سی سی کے ساتویں اجلاس میں ہونیوالے فیصلوں کے روڈ میپ پر چین اور پاکستان میں اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت چین اور پاکستان 9کھرب روپے ( 8ارب 20کروڑ ڈالر ) پشاور تاکراچی ریلوے( ایم ایل ون )منصوبے کے تکنیکی پہلوئوں پر متفق ہو گئے ہیں۔ یہ منصوبہ مرحلہ وار مزید پڑھیں

وادی نیلم میں تعمیر و ترقی کے سنہرے دور کا آغاز ہو چکا ہے، شاہ غلام قادر

میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق وادی نیلم میں تعمیر و ترقی کریں گے،مسلم لیگ (ن) کے وفدسے گفتگو. آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر سے مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحٰ وفد کی ڈاکٹر جاوید اقبال کی قیادت میں ملاقات ،وفد نے شاہ غلام قادر کو مسائل سے مزید پڑھیں

برطانوی گلوکارہ کی قوالی مقبول

برطانیہ کی مشہور گلوکارہ تانیہ ویلز کی قوالی سماجی رابطوں کی سائٹ پر کافی ہٹ ہورہی ہے۔ تانیہ کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سڑک پر موجود ایک گٹارسٹ کےساتھ مشہورقوال نصرت فتح علی خان کی قوالیٰٰ” دمادم مست قلندر“ پیش کررہی ہیں۔ انکی بہن بھی قوالی میں ان کا ساتھ دے مزید پڑھیں

استغفار ، دنیا و آخرت کے مسائل کا حل

ذکرُ اللہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا اور اس کی پابندی کرنا مشکل نہیں * * * *اسامہ الطاف۔جدہ* * * * امام حسن بصری ؒ ایک مرتبہ اپنی مجلس میں تشریف فرما تھے۔ایک شخص آیا اور حسن بصریؒسے خشک سالی کی شکایت کی۔حسن بصریؒ نے اس شخص کو استغفار کی تلقین کی۔ کچھ مزید پڑھیں