کیا مخالفین سمندر میں موجود کیبلزمیں خرابی پیدا کرسکتے ہیں؟

ماسکو…. ایک ایسے وقت میں جب روس اور مغربی ملکوں کے تعلقات پھر کشیدہ نظرآنے لگے ہیں زیر آب بچھائے گئے آپٹک کیبل کے بارے میں مغربی ملکوں کو بطور خاص تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ واضح ہو کہ زیر آب مواصلاتی کیبلز کا اگر شمار کیا جائے تو انکی تعداد 400کے قریب ہے اوریہ کیبلز مزید پڑھیں

ایل جی جی 7 کی بنیادی تفصیلات سامنے آگئیں‎

ایل جی کمپنی جلد ہی ‏جی 7 اور جی 7 پلس اسمارٹ فون پیش کرنے جا رہی ہے۔ فون سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہے جس کے مطابق جی 7 اسمارٹ فون میں 6 انچ ڈسپلے ، کلاسک میٹل ڈیزائن ، اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی مزید پڑھیں

سام سنگ کمپنی نے تین نئے ونڈوز لیپ ٹاپ متعارف کرا دئیے‎

سام سنگ کمپنی نے نوٹ بک 5 اور 3 سیریز کے تین نئے لیپ ٹاپ متعارف کرادیئے ہیں۔ نوٹ بک 5 میں 15.6 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کو انٹیل 7 جنریشن اور انٹیل 8 جنریشن کے دو پروسیسر آپشنز میں پیش کیا گیا ہے۔ڈیوائس میں اسٹوریج کے لیے سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو کے مزید پڑھیں

ناسا کی ہبل دوربین نے انتہائی دور افتادہ ستارے کو تلاش کرلیا

فلاڈیلفیا…… امریکی خلائی تحقیق ادارے ناسا کے زیر استعمال دوربین ہبل نے انتہائی دوری پر واقع ایک ستارے کو تلاش کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے او ردوربین کے ذریعے جو تصاویر اتاری گئی ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ انتہائی زیادہ بڑے سائز کا ستارہ ایکارس کرہ ارض سے 9ارب نوری سال کے مزید پڑھیں

خلائی جہازاسپیس ایکس ”ناک“ غائب ہونے کے بعد سمندر میں جاگرا

کیلیفورنیا …. مشہور خلائی جہاز اسپیس ایکس کی کون نما ناک اچانک ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے دوران پرواز کہیں گر گئی جس کے نتیجے میں 60لاکھ ڈالر کا تیار کردہ یہ خلائی جہاز سمندر میں جاگرا۔ عینی شاہدین کا کہناہے کہ سمندر میں گرتے وقت اسپیس ایکس کی رفتار غیر معمولی طور پر حد مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کا عظیم شاہکار موبائل فون 45 برس کا ہوگیا

جدید ٹیکنالوجی کی ایجاد میں سب سے اہم کرشمہ موبائل فون ثابت ہوا ہے جس کو بنے ہوئے آج 45 برس مکمل ہوچکے ہیں۔موبائل فون نے مواصلاتی رابطے کو سہل اور ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جس کے آج دنیا بھر میں متعدد صارفین ہیں۔3اپریل 1973کو موٹرولا کمپنی نے پہلا موبائل فون مزید پڑھیں

ایپل نے آئی او ایس 11.3 آپریٹنگ سسٹم متعارف کرا دیا

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 11 آپریٹنگ سسٹم کے لیے نئی اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اس اپڈیت میں صارفین کے ڈیٹا اور پرائیویسی کو محفوظ بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور صارفین کو ایپل کے ساتھ اپنا ذاتی ڈیٹا شئیر کرنے سے متعلق مزید معلومات اور آپشنز دیے مزید پڑھیں

روبوٹ مکڑی کاحیرت انگیز رفتار سے تعاقب

برلن …. جدید ٹیکنالوجی کا سفر جاری ہے اور آئے دن نت نئی چیزیں اس کے ذریعے تیار ہورہی ہیں اور ا ن تمام چیزوں میں سب سے نمایاں حیثیت روبوٹ ٹیکنالوجی کو حاصل ہے۔ اسی ٹیکنالوجی پر عمل کرتے ہوئے جرمن فرم فیسٹو نے جو پہلے بھی مختلف اقسام کے روبوٹس تیار کرچکی ہے مزید پڑھیں

بوئنگ طیارہ بھی وائرس سے متاثر

ساﺅتھ کیرولینا…. ساﺅتھ کیرولینا میں قائم بوئنگ طیارہ ساز فیکٹری میں ایک دن قبل وانا کرائی نامی وائرس نے حملہ کردیا۔ جس سے یہاں کام کرنے والے انجینیئروں میں کھلبلی مچ گئی جس سے انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو خبردار کیا کہ یہ وائرس انتہائی خطرناک ہے اور اسے نہ روکا گیا تو جلد مزید پڑھیں

واٹس ایپ نمبر تبدیل کرنے پر دوستوں کو آگاہ کرنا اب مشکل نہ رہا

واٹس ایپ پر نمبر تبدیل کرنے پر صارفین اکثر پریشان ہوجاتے تھے کے کیسے دوستوں کو آگاہ کیا جائے کہ ان کا واٹس ایپ نمبر تبدیل ہوچکا ہے لیکن اب یہ مشکل بھی ختم ہوگئی ہے ۔واٹس ایپ کمپنی نے نمبر تبدیل کرنے کے فیچر کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس میں نوٹی فکیشن آپشنز مزید پڑھیں