ایچ ٹی سی یو 11 آئی ایس کی تفصیلات سامنے آگئی

ایچ ٹی سی کمپنی یو 11 آئی ایس اسمارٹ فون 15 جنوری کو متعارف کروانے جا رہی ہے ۔ فون سے متعلق بنیادی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق اسمارٹ فون میں 6انچ ایل سی ڈی ڈسپلے، اسنیپ ڈریگن 652 پروسیسر ، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 64 مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے بعد اب ایس ایم ایس بھی واپس لینا ممکن

واٹس ایپ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل غلطی سے بھیجے گئے پیغام کو ڈیلیٹ کرنے کے لئے فیچر متعارف کروایا گیا تھا جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا اور اب غلطی سے بھیجے جانے والے ایس ایم ایس کے لیے بھی ایسی ہی ایک ایپ متعارف کروادی گئی ہے جس کو مزید پڑھیں

اسوس کمپنی نے دو نئے لیپ ٹاپ متعارف کرا دئیے‎

اسوس کمپنی نے لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرانک شو میں دو نئے لیپ ٹاپ متعارف کروا دیے ہیں جس میں زین بک 13 اور ایکس 507 لیپ ٹاپ شامل ہیں۔زین بک 13 میں 13.3 انچ ڈسپلے ، انٹیل 8 جنریشن کور آئی 7 پروسیسر ، پندرہ گھنٹے کی بیٹری لائف ، 16 جی بی مزید پڑھیں

مارک زکربرگ کا فیس بک نیوز فیڈ میں تبدیلی کا اعلان‎

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ کمپنی جلد ہی فیس بک کے نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے جا رہی ہے۔ اب صارفین کو اپنی نیوز فیڈ میں وائرل ویڈیوز ، نیوزآرٹیکلز اور دیگر میڈیا مواد کم نظر آئے گا مزید پڑھیں

سیلفی اسٹک کے بعد سیلفی ڈرون متعارف

ڈرون سیلفی کو خصوصی ایپ کے ذریعے اسمارٹ موبائل سے منسلک کیا جاتا ہے. پیوٹو ریکو کی کمپنی نے سال 2018 کو سیلفی کے لیے اہم سمجھتے ہوئے پہلی بار ایک ایسا ڈرون متعارف کرایا ہے، جسے کسی بھی اسمارٹ موبائل میں نصب کرکے اسے سیلفی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس ڈرون سیلفی مزید پڑھیں

ایئر یونیورسٹی کے طلباء نے ماحول دوست الیکٹرک کار مارخور متعارف کروادی

گیگا مال میں منعقدہ کار اینڈ بائیک شو میں شائقین کی دلچسپی، طلباء کارواں برس سنگاپور میں عالمی مقابلہ جیتنے کا عزم اسلام آباد (13جنوری2018ء ): ایئر یونیورسٹی کے طلباء نے بجلی سے چلنے والی اورکم خرچ پر زیادہ سفر کرنے والی الیکٹرک کار”مارخور” متعارف کروادی ہے، گیگا مال میں منعقدہ دوروزہ کار اینڈ بائیک مزید پڑھیں

فیس بک کا نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

فیس بک اپنی نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کاروبار، برانڈز اور میڈیا سے متعلق خبروں اور پوسٹس کو نسبتاً کم اہمیت دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ وہ ان چیزوں کی نسبت خاندانوں اور دوستوں کے درمیان گفتگو کا سبب بنے والے مواد پر مزید پڑھیں

چین نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والی دنیا کی پہلی سڑک بناڈالی

چوری چکاری کہاں نہیں ہوتی، اور ہمارے ہاں تو یہ جرم بہت ہی عام ہے، لیکن پھر بھی شکر ہے کہ ہمارے ہاں کبھی سڑک چوری نہیں ہوئی۔ جرم کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب واقعہ چین میں پیش آ گیا ہے جہاں بے باک چور نئی تعمیر ہونے والی سولر سڑک چرا لے مزید پڑھیں

اب آپ واٹس ایپ پرکال کے دوران یہ کام بھی کرسکیں گے۔۔۔اہم ترین فیچرمتعارف

حالیہ دنوں میں واٹس ایپ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کروائے گئے جسے صارفین نے پسند بھی کیا اور سراہا بھی۔واٹس ایپ پر وائس کال کے دوران صارفین کو یہ مشکل پیش آتی تھی کہ ویڈیو کال کرنے کے لیے انہیں اپنی جاری وائس کال کو بند کرنا مزید پڑھیں

سامسنگ گلیکسی ایس 9 موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر لانچ کیا جائے گا

سام سنگ کمپنی کی جانب سے اس بات کی باقاعدہ تصدیق کر دی گئی ہے کہ کمپنی کا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 9 فروری میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کروایا جائے گا۔ فون کو دو مختلف ویرینٹس ایس 9 اور ایس 9 پلس میں متعارف کروائے جانے کا امکان مزید پڑھیں