جعلی خبریں ٹوئٹر پر 70 فیصد زیادہ شیئر ہوتی ہیں: رپورٹ

‘جھوٹ دوڑتا ہے اور سچ اس کے پیچھے رینگتا رہتا ہے’، یہ کہاوت سوشل میڈیا کی خبروں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بالکل درست ثابت ہوئی۔موقر جریدے ‘سائنس’ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر دنیا بھر میں پھیلنے والی جعلی خبروں کا جائزہ مزید پڑھیں

فیس بک میسنجر میں جلد ان سینڈ فیچر متعارف کرایا جائے گا

فیس بک میسنجر کے لئے بھی جلد واٹس ایپ کی طرح بھیجے گئے پیغام کو واپس لینے یا ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا جائے گا۔ کمپنی نے فیچر سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی ہیں تاہم اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ آئندہ چند ماہ میں اس فیچر کو صارفین کے لیے مزید پڑھیں

میسنجر کڈز کے بعد اب یوٹیوب کڈز‎

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے بچوں کے لیے الگوریتھم فری لائٹ ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اپلیکیشن کو خصوصی طور پر بچوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور ایپ کی مانیٹرنگ کے لیے یوٹیوب کئی افراد کو بھرتی کرےگا جو اس بات کا جائزہ لیں گے کہ بچے مزید پڑھیں

لاکھوں صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیئے گئے

ٹویٹر کی جانب سے جاری کردہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس کمپنی نے شدت پسند مواد اور نفرت آمیز ٹویٹس کرنے والے دو لاکھ ستر ہزار صارفین کے اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ اکاونٹس کو بند کرنے کے لیے از خود تیار کردہ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا مزید پڑھیں

آلٹر ایگو — ذہن پڑھ کر ‘خاموش باتیں’ کرنے والا جدید ہیڈ سیٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کھولیں تو ٹائم لائن پر ایک سوال پڑھنے کو ملتا ہے، ‘آپ کے ذہن میں کیا ہے؟’ اب فیس بک پر تو آپ کو اپنے خیالات اسٹیٹس کی صورت میں خود لکھنے پڑتے ہیں لیکن ماہرین نے ایک ایسا ہیڈ سیٹ بھی تیار کرلیا ہے جو انسانی سوچ مزید پڑھیں

سونم ایکس پی 8 رگڈ اسمارٹ فون متعارف‎

سونم کمپنی نے ایکس پی 8 رگڈ اینڈرائڈ فون پیش کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون کو خصوصی طور پر مزدوروں ، فائر فائٹرز اور سخت موسمی حالات میں کام کرنے والے افراد کے لیے بنایا گیا ہے۔ فون پانی ، گردوغبار ، وزن ، حرارت اور نمی کو برداشت کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ فون مزید پڑھیں

شیاؤمی کمپنی کا رواں سال سو ملین اسمارٹ فونز کی شپمنٹ کا بڑا ہدف

شیاؤمی کمپنی رواں سال اپنے اسمارٹ فونز کی فروخت کو مزید فروغ دینے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔ کمپنی نے رواں سال دسمبر تک کم از کم سو ملین اسمارٹ فونز کی شپمنٹ کا ہدف طے کیا ہے۔ ہدف کو پورا کرنے کے لیے کمپنی نے پہلی سہ ماہی کے ہر ماہ میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ آڈیو میسج کے لیے اپڈیٹ جاری‎

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر آڈیو پیغامات کو باآسانی ریکارڈ کرنے کے لیے اپ ڈیٹ پیش کردی ہے ۔ اپڈیٹ کی مدد سے اب کسی بھی آڈیو پیغام کو ریکارڈ کرتے وقت اسے ہولڈ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ 0.5 سیکنڈ تک آڈیو بٹن کو ہولڈ کرنے کے بعد واٹس ایپ اسے مزید پڑھیں

فیس بک نے ’ان سینڈ‘ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

واٹس ایپ پر ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر سے یہ سہولت فراہم کی گئی تھی کہ صارف بھیجے گئے غلط پیغام کو مٹا سکتا ہے یہی فیچر کی نقل کرتے ہوئے فیس بک بھی جلد ’ان سینڈ‘ فیچر متعارف کرے گا جس سے صارف فیس بک میسنجر میں بھیجے گئے غلط پیغام ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

کرہ ارض منفی توانائی سے تصادم کے نتیجے میں تباہ ہوجائیگا

واشنگٹن…. کرہ ارض کے وجود میں آنے کی سب سے بڑی وجہ زور دار دھماکے کو کہا جاتا ہے جسے لوگ بگ بینگ کے نام سے جانتے ہیں۔ ماہرین طبقات الارض برسوں کے تجزیے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ بگ بینگ کا زور دار دھماکہ ہی تھا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں