ویوو ایکس 20 پلس یو ڈی چین میں سرٹیفائیڈ‎

‏ویوو کمپنی کے اسمارٹ فون ایکس 20 کے نئے ویرینٹ ایکس 20 پلس یو ڈی کو چین میں سرٹیفائے کردیا گیا ہے۔ یہ کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں اسکرین تلے فنگر پرنٹ اسکینر کو شامل کیا جائے گا۔ فون میں ممکنہ طور پر 18:9 ایسپیکٹ ریشو امولڈ ڈسپلے ، قالکوم اسنیپ ڈریگن 660 مزید پڑھیں

ایل جی کمپنی کا ٹیلیویژن ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ شامل کرنے کا اعلان‎

ایل جی کمپنی کنزیومر الیکٹرانک شو میں 88 انچ بڑے ٹی وی کے ساتھ ساتھ کئی او ایل ای ڈی ٹیلی ویژن بھی متعارف کروانے جا رہی ہے اور اسی حوالے سے کمپنی کا ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے کہ کمپنی ان ٹیلی ویژن ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ کو شامل کرے گی۔اس سے مزید پڑھیں

فیس بک نے 2018 کو جعلی خبروں کے خاتمے کا سال قرار دیدیا

دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹ فیس بک جس تیزی سے مقبول ہورہی ہے اسی تیزی سے جعلی خبروں نے بھی اس کی مقبولیت کو متاثر کیا ہے تاہم اب فیس بک نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے 2018 کو اہم سال قرار دیا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اس مزید پڑھیں

سامسنگ گلیکسی آن نیکسٹ 3 جنوری کو لانچ ہوگا‎

سام سنگ کمپنی اپنی گلیگسی آن سیریز کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی آن نیکسٹ 16 جی بی اسٹوریج کے ساتھ 3 جنوری کو لانچ کرنے جارہی ہے۔اسمارٹ فون میں 5.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، اینڈرائڈ مارشمیلو آپریٹنگ سسٹم، آکٹا کور پروسیسر اور 3 جی بی ریم دی جائے گی۔فون کی بیٹری 3300 ملی ایمپئیر مزید پڑھیں

ایل جی کمپنی نے 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کرادی

ایل جی کمپنی نے 88 انچ بڑی دنیا کی پہلی 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کروادی ہے۔ اس اسکرین کے ریزولوشن 4320×7680 ہیں اور اس میں رنگوں کو بھی دیگر او ایل ای ڈی اسکرینز کی نسبت زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔ ایل جی نے 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کروا مزید پڑھیں

ہواوے پی سیریز میں تین بیک کیمرے شامل کیے جائیں گے

ہواوے کمپنی پی سیریز کے 3 نئے اسمارٹ فون پی بیس ، پی 20 پلس اور پی 20 پرو متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تینوں اسمارٹ فون میں تین بیک کیمرے شامل کیے جانے کا امکان ہے جن میں ٹیلی فوٹو لینس اور وائیڈ اینگل شوٹنگ لینس شامل کیا جائیگا۔ ہواوے پی 20 اور مزید پڑھیں

شارپ ایکوس ایس 3 تائیوان میں سرٹیفائیڈ

شارپ کمپنی کے نئے اسمارٹ فون ایکوس ایس 3 کو تائیوان کی سرٹیفیکیشن باڈی کی جانب سے سند جاری کردی گئی ہے اور اب فون کو جلد ہی متعارف کروا دیا جائے گا۔ فون سے متعلق جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق اسمارٹ فون میں 5.48 انچ ڈسپلے، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، اسنیپ ڈریگن مزید پڑھیں

ویب براؤزرز میں پاس ورڈ محفوظ کرنا ‘غیر محفوظ’

ویب براؤزرز یعنی گوگل کروم یا سفاری میں آٹو سیو پاس ورڈ کے آپشن کا انتخاب غیر محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق محققین کا کہنا ہے کہ صارفین اکثر اوقات اپنا پاس ورڈ ویب براؤزرز میں خودکار طور پر محفوظ ’آٹو سیو‘ (Auto Save) کردیتے ہیں مزید پڑھیں

ایپل نے جدید ترین وائرلیس چارجر تیار کرلیا

لندن…. ایپل کمپنی نے ایک اورپیشقدمی کرتے ہوئے وائرلیس چارجر تیار کرلیا ہے جس کی مدد سے ایک کمرے میں بیٹھ کر دوسرے کمرے میں رکھے ہوئے آئی فون کو باآسانی چارج کیا جاسکتا ہے اور اس کےلئے کسی کیبل یا تار کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکے چارجر کا نیا مزید پڑھیں

اب بغیر پٹرول چلے گی کار!

نئی دہلی۔۔۔۔وولو نے 2016ء میں وی 40کواپ ڈیٹ کیا تھا اور اب کمپنی اس نئے ماڈل کو الیکٹر ک کار میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئی جسے 2019ء میں مزید اپ ڈیٹ کے ساتھ مارکیٹ میں لانچ کریگی ۔ ذرائع نے بتایاکہ وولونے اس نئی الیکٹرک کار کو کمپیکٹ ماڈیولر آرکیٹکچر یعنی سی ایم اے مزید پڑھیں