بٹ کوائن حرام ہے۔ مفتئ اعظم مصر‎

سب سے مہنگی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کو مصر کے مفتئ اعظم نے حرام قرار دے دیا ہے۔بٹ کوائن کو حرام قرار دیے جانے سے متعلق یہ تیسرا یا چوتھا فتویٰ ہے جو کسی بڑی مذہبی شخصیت کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ مفتی اعظم مصر شوقی ابراھیم علام کا اپنے فتوے میں کہنا ہے مزید پڑھیں

سامسنگ کمپنی نے نوٹ بک 7 اسپن لیپ ٹاپ متعارف کرادیا

سام سنگ کمپنی نے 360 ڈگری ٹچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سنسر کا حامل نوٹ بک 7 اسپن لیپ ٹاپ متعارف کروا دیا ہے۔ یہ کمپنی کا پہلا لیپ ٹاپ ہے جس میں ان دونوں فیچرز کو استعمال کیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ میں 13.3 انچ ہائبرڈ ڈسپلے ، 8 جنریشن انٹیل کور آئی 5 مزید پڑھیں

ایل جی کمپنی کا بجٹ اسمارٹ فون متعارف

ایل جی کمپنی نے بجٹ اسمارٹ فون ایل جی ٹریبیوٹ ڈائنیسٹی متعارف کروا دیا ہے۔اسمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، آکٹا کور میڈیا ٹیک پروسیسر ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ اسمارٹ فون کے مزید پڑھیں

ایسر کمپنی نے کروم بک 11 کا نیا ورژن متعارف کرادیا

ایسر کمپنی کی جانب سے کروم بک 11 لیپ ٹاپ کا نیا ورژن متعارف کروا دیا گیا ہے۔ڈیوائس میں 11.6 انچ ڈسپلے ، انٹیل سیلیرون پروسیسر ، ایچ ڈی آر ویب کیمرہ اور ڈوئل اسٹیریو اسپیکرز دیے گئے ہیں۔ڈیوائس کو 2 جی بی ریم کے ساتھ 16 جی بی اسٹوریج اور 4 جی بی ریم مزید پڑھیں

آئی فون بچوں کو اپنا عادی تو نہیں بنا رہے؟ ایپل پر تحقیق پر زور

نیویارک: آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیق کرے کہ آیا اس کے فونز بچوں کو اپنا عادی تو نہیں بنا رہے اور یہ کہ اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ایپل کے 2 اسٹیک ہولڈرز ‘جانا مزید پڑھیں

اسپاٹیفائی کے سبسکرائبرز کی تعداد 70 ملین سے تجاوز کرگئی

دنیا کی سب سے بڑی میوزک اسٹریمنگ کمپنی اسپاٹیفائی کی جانب سے نئے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق کمپنی نے پچھلے چھ ماہ میں 10 ملین سبسکرائبرز کا اضافہ کیا ہے اور اس طرح اس میوزک اسٹریمنگ سروس کے سبسکرائبر کی تعداد 70 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپاٹیفائی مزید پڑھیں

سیکنڈ جنریشن نوکیا 6 اسمارٹ فون متعارف

ایچ اینڈ گلوبل کی جانب سے سیکنڈ جنریشن نوکیا 6 اسمارٹ فون کو متعارف کروا دیا گیا ہے۔ فون میں 5.5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر ، گوریلا گلاس پروٹیکشن اور اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔ کمپنی نے ساتھ ہی فون کو جلد اینڈرائیڈ اوریو پر اپگریڈ کرنے مزید پڑھیں

سامسنگ گلیکسی اے8 (2018) کے پری آرڈر شروع

سام سنگ کمپنی کی جانب سے گلیکسی اے 8 (2018) اسمارٹ فون کو پچھلے ماہ متعارف کروایا گیا تھا اور اب کمپنی نے اسمارٹ فون کے پری آرڈر لینا شروع کردیئے ہیں۔گلیکسی اے8 میں 5.6 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور 4 جی بی ریم کے ساتھ 32 جی بی اور 64 جی مزید پڑھیں

سونی ایکسپیریا ایکس اے 2 الٹرا کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

سونی کمپنی کے اسمارٹ فون ایکسپیریا ایکس اے 2 الٹرا کی تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ فون میں 16:9 کے ایکسپیکٹ ریشو کے ساتھ 6 انچ ڈسپلے دیئے جانے کا امکان ہے۔ایکس اے 2 الٹرا میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی مزید پڑھیں

سامسنگ میوزک ایپ میں اینڈرائیڈ اوریو سپورٹ شامل

سام سنگ کمپنی کی جانب سے میوزک ایپ کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ کا حجم 26 ایم بی ہے اور اس میں کئی نئے فیچرز کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے لئے سپورٹ بھی شامل کر دی گئی ہے۔ نئی اپڈیٹ میں الفابیٹکل سکرول انڈکس کو شامل مزید پڑھیں