اب آپ واٹس ایپ پرکال کے دوران یہ کام بھی کرسکیں گے۔۔۔اہم ترین فیچرمتعارف

حالیہ دنوں میں واٹس ایپ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کروائے گئے جسے صارفین نے پسند بھی کیا اور سراہا بھی۔واٹس ایپ پر وائس کال کے دوران صارفین کو یہ مشکل پیش آتی تھی کہ ویڈیو کال کرنے کے لیے انہیں اپنی جاری وائس کال کو بند کرنا مزید پڑھیں

سامسنگ گلیکسی ایس 9 موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر لانچ کیا جائے گا

سام سنگ کمپنی کی جانب سے اس بات کی باقاعدہ تصدیق کر دی گئی ہے کہ کمپنی کا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 9 فروری میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کروایا جائے گا۔ فون کو دو مختلف ویرینٹس ایس 9 اور ایس 9 پلس میں متعارف کروائے جانے کا امکان مزید پڑھیں

ویوو کمپنی نے پہلا ان ڈسپلے فنگر پرنٹ اسمارٹ فون پیش کردیا

ویوو کمپنی نے لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرانک شو میں پہلا ان ڈسپلے فنگر پرنٹ اسمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے اور اس طرح ویوو کمپنی اس ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے والی پہلی اسمارٹ فون کمپنی بن گئی ہے۔ ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر کو اسمارٹ فون کے مین بورڈ اور او ایل ای مزید پڑھیں

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت

فوربز میگزین کے مطابق آن لائن خریداری کی کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کے تیسرے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔جیف بیزوس ایمزون کے 18 فیصد حصص کے مالک ہیں اور فوربز کے اندازے کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 65 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے ہیں۔ایمزون کی کل آمدن ماہرین کے مزید پڑھیں

ایچ پی کمپنی کے دو نئے لیپ ٹاپ متعارف‎

ایچ پی کمپنی کی جانب سے کنزیومر الیکٹرانک شو میں دو نئے لیپ ٹاپ ایچ پی اسپیکٹر ایکس 360 پندرہ اور ایچ پی اینوے ایکس 2 ہائبرڈ متعارف کروائے گئے ہیں۔ اسپیکٹر ایکس 360 میں ریڈیون آر ایکس ویگا ایم گرافکس کے ساتھ 8 جنریشن انٹیل کور آئی سیون پروسیسر دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ مزید پڑھیں

سینہیسر کمپنی نے نئے ہیڈ فونز متعارف کرا دئیے

سینہیسر کمپنی کی جانب سے نئے بلیوٹوتھ ہیڈفونز سی ایکس 6.00 بی ٹی متعارف کروا دیے گئے ہیں۔ ‏یہ ہیڈفونز وزن میں ہلکے ہیں اور ان میں ایسا اسپیکر سسٹم دیا گیا ہے جو کہ قالکوم ایپٹ ایکس آڈیو کو سپورٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس سسٹم کی مدد سے گیمز اور ویڈیوز دیکھنے مزید پڑھیں

ایل جی کا 65 انچ والا جدید ٹی وی پوسٹر کی طرح تہہ کیا جاسکتا ہے

لاس ویگاس …. یہاں جاری الیکٹرانک شو میں جہاں نمائش کیلئے رکھی گئی بیشتر چیزیں عام صارفین کیلئے ہیں۔ ایل جی کمپنی نے 65انچ اسکرین والا جدید ٹی وی متعارف کرایا ہے۔ جسے کسی کاغذ یا گتے یا پوسٹر کی طرح رول کرکے رکھنا بھی ممکن ہے۔ کمپنی نمائش سے قبل ہی اپنی نئی اسکرین مزید پڑھیں

خطرناک کیمیکل پر پابندی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے

فلوریڈا….. بحیرہ انٹارکٹیک پر اوزون کی جو مشہور پرت پڑی ہوئی تھی وہ کیمیائی اثرات سے پاک ہونے لگی ہے اور سائنسدانوں کا کہناہے کہ اوزون کا سوراخ بتدریج بند ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے آس پاس کی فضا میں کلورین کی مقدار بھی گھٹتی جارہی ہے۔ واضح ہو کہ 1989ءمیں عالمی سائنسدانوں مزید پڑھیں

اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

ابوظبی: اماراتی انٹر نیٹ صارفین نے کہا ہے کہ ملک میں اسکائپ پر پابندی ہٹائی جائے۔ امارات میں وائبر، فیس ٹائم، میسنجر اور واٹس ایپ کالز پر پابندی کے بعد اسکائپ رابطے کا واحد ذریعہ تھا جسے بند کردیا گیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن بورڈ کو چاہئے کہ وہ صارفین کو رابطے کے لئے متبادل ایپلی کیشنز مزید پڑھیں

ڈھائی ماہ میں 65 لاکھ سے زائد گوگل ہوم اسپیکر فروخت

گوگل کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہوم منی ڈیوائس کی شپنگ کے بعد سے اب تک فی سیکنڈ ایک سے زیادہ ہوم سپیکرز فروخت کیے ہیں ۔ہوم منی کے شپنگ 19 اکتوبر سے شروع ہوئی تھی اور اس حساب سے اگر کل فروخت کا تخمینہ لگایا جائے مزید پڑھیں