1700 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کا پتہ لگا لیاگیا

روم ۔۔۔۔۔ اٹلی کے مغربی ساحل میں سمندر میں 1700 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کا پتہ لگا لیا گیا۔ غوطہ خورو ں نے اس کی تصاویر نکال کر بھیج دیں۔ اس کی تمام چیزیں تقریباً محفوظ ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سمندر میں آتش فشانی سرگرمیوں کے نتیجے میں یہ جہاز ڈوبا تھا اور مزید پڑھیں

دبئی: خودکار اڑن ٹیکسی 3 سال میں سروس شروع کردے گی

دبئی۔۔۔۔۔۔۔۔ وولو کاپٹر کمپنی نے کہا ہے کہ وہ آئندہ 2 سے تین سال میں اپنی خودکار اڑن ٹیکسی سروس شروع کردے گی۔ یہ ٹیکسی چھوٹے ہیلی کاپٹروں جیسی ہوگی اور ایک اسمارٹ فون ایپ سے کنٹرول ہوگی۔ کمپنی کے شریک بانی نے دعویٰ کیا کہ 2020ء تک 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیں

طالبہ نے درد زہ کے دوران اسپتال سے امتحان دیا

میسوری۔۔۔۔۔۔ میسوری میں سائیکالوجی کی ایک طالبہ نے اسپتال میں در د زہ کے دوران امتحان دیا اور جب اس کے سمسٹر کے امتحان کا رزلٹ آیا تو اس نے نہ صرف اچھے نمبر حاصل کئے تھے بلکہ اس وقت تک اس کے یہاں بیٹے کی ولادت بھی ہوگئی تھی۔ نازیہ تھامس میسوری کے ایک مزید پڑھیں

پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی ملازمتیں اور کام چھین رہا ہے، بھارتی میگزین

بھارت سے شائع ہونے والے ایک مشہور جریدے نے اپنی حالیہ اشاعت میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی کم درجے کی ملازمتیں اور پروجیکٹ چھین رہا ہے۔ بھارتی میگزین آؤٹ لک نے یکم نومبر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ حال ہی میں ایک امریکی فرم نے مزید پڑھیں

انسٹاگرام میں ہیش ٹیگ فولو کرنے کا فیچر بھی متعارف

انسٹاگرام کے نت نئے فیچرز صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلیتے ہیں ایسے میں اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس سے صارفین کو اپنا پسندیدہ ہیش ٹیگ فولو کرنے کی سہولت فراہم ہوگی۔صارفین اکثر اوقات تصاویر کے کیپشن میں پسندیدہ نام، کوئی کیٹیگری، کسی چیز کا مزید پڑھیں

شکاگو میں بٹ کوائن میں پہلی بار تجارت کا آغاز

ڈیجیٹل اور ورچوئل کرنسی بٹ کوائن سے ایک اہم ایکسچینج میں پہلی بار خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہو گيا ہے۔ اتوار کو 11 بجے رات میں شکاگو کی سی بی او ای فیوچرز ایکسچینج پر اسے لانچ کیا گیا جس کے بعد سرمایہ کاروں کو یہ سہولت ملی کہ وہ اس کی قیمت مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں نئے فیچرز کی آزمائش، گروپ میں پرائیویٹ چیٹ بھی ممکن

سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ میں کچھ نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے، جس میں بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک اور گروپ میسجز میں پرائیویٹ چیٹ سمیت دیگر فیچرز بھی شامل ہیں۔ ان فیچرز کو واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپلیکشن کے بیٹا ورژن میں آزمایا جارہا ہے اور ضروری نہیں کہ مزید پڑھیں

ایپل نے میوزک سرچ ایپلی کیشن ’شزام‘ خرید لی

سوشل میڈیا کے اس دور میں ٹیکنالوجی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنیاں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک فیچر اور ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں جہاں فیس بک نے نوجوانوں میں مقبول ایپلی کیشن کو خرید کر اپنا حصہ بنایا تھا، اب مزید پڑھیں

فیس بک میں گریٹنگ فیچر بھی متعارف

نئے دوست بنانے اور پرانے دوستوں کے لیے جذبات کا اظہار کرنے کی غرض سے فیس بک نے صارفین کے لیے گریٹنگ فیچرز متعارف کروا دیئے ہیں۔ گریٹنگ فیچرز میں فیس بک کا پرانا ‘پوک’ آپشن بھی شامل ہے جس سے صارف دوسرے صارف کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا تھا۔ اس کے علاوہ 4 مزید پڑھیں

فیس بک پر ڈپریشن کا علاج کرنے والا روبوٹ ڈاکٹر

سان فرانسسكو: مایوسی ، ڈپریشن اور یاسیت کا زور اس وقت کم ہوجاتا ہے جب کوئی آپ کے ساتھ بات کرکے آپ کا غم بانٹنے کی کوشش کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے مسائل میں گھرے افراد سے بات کرکے ان کا حوصلہ بڑھانے کی ٹھان لی ہے اور اس کے مزید پڑھیں