اسوس زین فون 5 میکس کی ابتدائی تفصیلات لیک‎

اسوس کمپنی کی جانب سے زین فون 5 سیریز موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کرائی گئی تھی ۔ اب کمپنی اسی سیریز کا ایک اور اسمارٹ فون زین فون 5 میکس متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اسمارٹ فون کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق اس فون میں اسنیپ ڈریگن مزید پڑھیں

سامسنگ کمپنی رواں سال 43 ملین گیلکسی ایس 9 یونٹ فروخت کرے گی

سامسنگ کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس اسمارٹ فون کی فروخت سے متعلق کمپنی کی منصوبہ بندی کو پیش کردیا گیا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے اپنے سپلائرز کو ہدف دیا گیا ہے کہ سال کی پہلی سہ ماہی میں بارہ ملین ، دوسری سہ ماہی میں تیرہ ملین مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرک‎

کیا آپ چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے کسی پیغام کو پڑھ بھی لیں اور بھیجنے والے کو اس بات کا پتہ بھی نہ چلے کہ آپ اس پیغام کو پڑھ چکے ہیں؟ اس کے لیے ایک آپشن واٹس ایپ سیٹنگز میں موجود ہوتا ہے جہاں سے بلیو ٹک کے آپشن کو مزید پڑھیں

ویو سونک کمپنی کا روشن ترین پروجیکٹر متعارف‎

ویو سونک کارپوریشن کی جانب سے پی ایکس 747-4کے پروجیکٹر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ پروجیکٹر میں فور کے یو ایچ ڈی ریزولوشن اور بڑا ڈسپلے دیا گیا ہے۔ تصاویر کو زیادہ شفاف اور کلر فل بنانے کے لیے پروجیکٹر میں 3500 اے این ایس آئی لیومنز دیے گئے ہیں اور پروجیکٹر کو استعمال کرنے مزید پڑھیں

ناسا نے عوام کو سورج پر جانے کی دعوت دیدی

واشنگٹن…. خلائی تحقیق کے امریکی ادارہ نیشنل ایروناٹکس اینڈ سپیس ایڈ منسٹریشن ( ناسا) نے عوام کو سورج کے قریب بھیجے جانے والے تحقیقی مشن پر جانے کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ دنیابھر سے خواہش مند افراد 27 اپریل تک ناسا کی ویب سائٹ پر آن لائن نام درج کرواسکتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

اسمارٹ فون چارج کرنے والی ٹیبل نے بھی حقیقت کا روپ دھار لیا

اب اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے پورے گھر میں چارجر یا ڈیٹا کیبل ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں رہے گی، کیونکہ فون چارج کرنے والی ٹیبل نے بھی اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔فون سیلزمین’ نامی کمپنی نے بانس کی بنی وائرلیس ٹیکنالوجی سے لیس ایک ٹیبل متعارف کروائی ہے، جو فون کو مزید پڑھیں

عام صارفین بھی جلد ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائی کرا سکیں گے

ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسی کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی بلیو چیک مارک کی تصدیق کو توسیع دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور جلد ہی اکاؤنٹ ویریفائی کرانے کے عمل کو آسان کر دیا جائے گا تاکہ عمومی صارفین بھی اپنے اکاؤنٹس کو بآسانی ویریفائی مزید پڑھیں

میسنجر لائٹ ایپلی کیشن کے لیے ویڈیو کالنگ فیچر پیش

فیس بک کی جانب سے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر میسینجر لائٹ ایپلی کیشن استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ویڈیو کالنگ فیچر پیش کردیا گیا ہے۔ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو چیٹ باکس اوپن کرنا ہوگا جس میں دائیں جانب ویڈیو چیٹ کا آپشن موجود ہوگا۔ یہ ویڈیو کالنگ فیچر بالکل اسی مزید پڑھیں

ناسا : شہابیوں کو مار گرانے کیلئے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز پیش

فلاڈیلفیا …. امریکی خلائی تحقیقی ادارے (ناسا) نے ا پنی تازہ ترین تحقیقی رپورٹ جاری کردی ہے جو شہابیوں وغیرہ کے حوالے سے تحقیق و تجربات کے بعد مرتب کی گئی ہے۔ نئی رپورٹ میں جسے ہیمر کا نام دیا گیا ہے یہ تجویز بھی شامل ہے کہ کرہ ارض کو شہابیوں کے حملوں سے مزید پڑھیں

ویوو وی 9 اسمارٹ فون کی تصاویر لیک‎

ویوو کمپنی کے اسمارٹ فون وی 9 کے ابتدائی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ تصاویر کے مطابق اسمارٹ فون کے ڈسپلے میں نوچ شامل کیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر فنگر پرنٹ اسکینر اور ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں ہیڈ فون جیک کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ کمپنی کی مزید پڑھیں