جی میل کانفیڈنشل موڈ استعمال کرنے کا طریقہ‎

گوگل کی جانب سے جی میل میں کانفیڈنشل موڈ کو متعارف کرایا گیا تھا جس کی مدد سے بھیجی جانے والی ای میلز مخصوص وقت کے بعد خود کار طریقے سے ختم ہو جائیں گی۔اس کے علاوہ فیچر کی مدد سے لوگ ایسی ای میل بھی بھیج سکیں گے جنہیں فارورڈ ، کاپی پیسٹ ، مزید پڑھیں

خلائی اسٹیشن میں ساڑھے 5 ماہ قیام کے بعد 3 خلابازوں کی کامیاب واپسی

ساڑھے 5 مہینے تک انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن میں قیام کے بعد امریکا، روس اور جاپان سے تعلق رکھنے والے 3 خلا باز زمین پر کامیابی سے واپسی آگئے، جنہیں میڈیکل ٹیم نے قازقستان میں کیپسول سے باہر نکالا۔سائنسی ویب سائٹ فزکس کے مطابق روسی سوئیوز اسپیس کیپسول (Russian Soyuz space capsule) میں سوار ان خلابازوں مزید پڑھیں

زائکس ایکس 7 اور ایکس 3 فیچر فون لانچ‎

زائکس کمپنی کی جانب سے دو نئے فیچر فون ایکس 7 اور ایکس 3 متعارف کرادیے گئے ہیں۔دونوں ڈیوائسز میں ڈوئل سم اور فلیش کے ساتھ بیک کیمرہ دیا گیا ہے۔ فیچر فونز میں 1.8 انچ ڈسپلے ، نمیرک کی پیڈ ، آٹو کال ریکارڈنگ اور پرائیویسی لاک دیا گیا ہے۔دونوں فون 22 مقامی زبانوں مزید پڑھیں

سامسنگ گیلیکسی اے 9 اسٹار کی تفصیلات لیک‎

سامسنگ کمپنی جلد اپنا نیا اسمارٹ فون اے 9 اسٹار متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے لیکس کے مطابق اس اسمارٹ فون میں 6.28 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت مزید پڑھیں

شیاؤمی می 8 اسمارٹ فون لانچ‎

شیاؤمی می 8 اسمارٹ فون لانچ کردیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 6.21 انچ امولڈ ڈسپلے ، قالکوم اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر ، ڈوئل کیمرہ اور ڈوئل جی پی ایس دیا گیا ہے۔یہ شیاؤمی کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں نوچ ڈسپلے دیا گیا ہے۔فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس مزید پڑھیں

لیباریٹری میں تیار کئے گئے ہیرے صرف 10فیصد قیمت میں دستیاب

لندن….. ہیرے جواہرات اور دوسرے قیمتی پتھروں کے مشہور ڈیلر ڈی بیئرز نے اپنی 130سالہ کاروباری تاریخ میں پہلی بار مصنوعی ہیروں کے کاروبار کو شروع کرنے کیلئے قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی کا کہناہے کہ وہ اب ہیروں کو عام آدمی تک پہنچانے کے خواہاں ہیں اور اسی لئے اس نے لیباریٹری میں تیار کردہ مزید پڑھیں

واٹس ایپ پر گروپ آڈیو اور وڈیو کال کا نیا فیچردستیاب

لندن….. و اٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لئے گروپ آڈیو اور وڈیو کال کے نئے فیچر کا آغاز کر دیا۔ قبل ازیں و اٹس ایپ کی طرف سے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان رواں ماہ کے آغاز میں سالانہ ایف 8 ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر چیٹ مزید پڑھیں

فیس بک کا ٹرینڈنگ نیوز سیکشن ختم کرنے کا اعلان

فیس بک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی فیس بک ویب سائٹ اور ایپ سے ٹرینڈنگ نیوز سیکشن کو ختم کردیا جائے گا۔یہ فیچر 2014 میں متعارف کیا گیا تھا جس کا مقصد فیس بک نیوز فیڈ میں مقبول خبروں کی ہیڈلائنز بتانا تھا لیکن اس فیچر کو صارفین کی جانب سے زیادہ مزید پڑھیں

یوگنڈا میں سوشل میڈیا سائٹس پر فضول گفتگو روکنے کیلئے ٹیکس نافذ

افریقی ملک یوگنڈا کی پارلیمنٹ نے فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر فضول گفتگو روکنے کے لیے ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔یوگنڈا کی حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ سوشل میڈیا ایپس یعنی فیس بک، واٹس ایپ، وائبر، ٹوئٹر اور دیگر کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کو 4 سے 5 سینٹ مزید پڑھیں

مئیزو ایم 6 ٹی اسمارٹ فون لانچ‎

مئیزو کمپنی کی جانب سے ایم 6 ٹی اسمارٹ فون چین میں منعقدہ تقریب میں لانچ کردیا گیا ہے۔ فون میں 5.7 انچ ایس ڈی پلس ڈسپلے ، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور اوکٹا کور میڈیا ٹیک پروسیسر دیا گیا ہے۔ فون کو 3 جی بی اور 4 جی بی ریم کے ساتھ 32 جی مزید پڑھیں