’زمین کی گردش کرنے کی رفتار میں کمی ہوئی ہے، 2018 میں زلزلے زیادہ آنے کا امکان: تحقیق

سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ سنہ 2018 میں تباہ کن زلزلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے اور اس کا تعلق زمین کے گردش کرنے کی رفتار میں کمی سے ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف کولوراڈو کے راجر بلہم اور مونٹانا یونیورسٹی کی ربیکا بینڈک نے امریکہ کی جیولوجیکل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش مزید پڑھیں

بڑی بیٹری کے ساتھ جیونی ایم 7 پاور لانچ

جیونی کمپنی نے ایم 7 پاور اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔فون میں 6 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، گوریلا گلاس پروٹیکشن ، اینڈرائڈ نوگیٹ ا?پریٹنگ سسٹم ، ا?کٹا کور اسنیپ ڈریگون 435 پراسیسر اور فنگر پرنٹ سینسر دیا گیا ہے۔ فون میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا گی ہے مزید پڑھیں

ابتدائی قسم کاخلائی جہاز جلد چاند کیلئے روانہ ہوگا

ویلنگٹن…. خلائی تحقیق و تجربات پر نظر رکھنے والے ادارو ںنے انکشاف کیا ہے کہ ابتدائی قسم کی شکل و صورت والا خلائی ِ جہازآر2ڈی 2،2019ءمیں چاند کیلئے روانہ ہوگا۔ اس مشن کیلئے گوگل کمپنی نے ایک کروڑ ڈالر کا گوگل ایکس پرائز دینے کا اعلان کیا ہے کیونکہ اس کے ذریعے پہلی بار چاند مزید پڑھیں

فیس بک کا تھرڈ پارٹی انوائٹس فیچر ختم

فیس بک کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ تھرڈ پارٹی ایپلیکیشنز کے انوائٹس کو ختم کرنے جا رہی ہے۔یہ وہ فیچر ہے جو اکثر گیمز انوائٹس کے لئے استعمال ہوتا ہے اور جس میں دوستوں کی جانب سے کینڈیز اور کوائنز گفٹ کرنے کی مزید پڑھیں

ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ انفینکس کا نیا فون لانچ

انفینکس کمپنی نے زیرو 5 اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5.98 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ،گوریلا گلاس پروٹیکشن ، آکٹا کور میڈیا ٹیک پراسیسر ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، 6 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے ۔اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی مزید پڑھیں

آئی فون چارجر سے 14 سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی

آئی فون چارجر سے 14 سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں آئی فون چارج کرتے دوران کرنٹ لگنے سے 14 سالہ لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔ مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ رو 14 زسالہ لی تھائی زون کمرے میں سورہی تھی اور اپنا آئی فون بھی چارج کرنے مزید پڑھیں

55 دن چلنے والی بیٹری والا سمارٹ فون آگیا

سام سنگ اور آئی فون ایسی بیٹری والا فون آج تک نہیں بنا سکے، قیمت کیا ہے؟ نوکیا نے اپنا اب تک سب سے ‘سستا’ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 متعارف کرا دیا ہے جو کہ رواں ماہ دستیاب ہوگا۔ یہ اعلان نوکیا موبائل فونز کی خرید و فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ مزید پڑھیں

دنیا کے مہنگے ترین اور بہترین فون میں بھی خرابی سامنے آگئی۔۔۔

آئی فون ایکس میں خرابی کی شکایات معروف امریکی کمپنی ایپل کا اب تک کا سب سے بہترین فون آئی فون ایکس ہے، جسے حاصل کرنے کے لیے دنیا کے لاکھوں لوگ پریشان ہیں۔ ویسے تو آئی فون ایکس کو رواں برس ستمبر میں متعاراف کریا تھا، تاہم اسے فروخت کے لیے 3 نومبر کو مزید پڑھیں

جیونی کا نیا اسمارٹ فون 15 نومبر کو لانچ ہو گا

چائنیز اسمارٹ فون کمپنی جیونی نیا اسمارٹ فون ایم 7 پاور 15 نومبر کو انڈیا میں لانچ کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے تقریب کے دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔اسمارٹ فون میں 6 انچ ڈسپلے ، آکٹا کور اسنیپ ڈریگون 435 پراسیسر ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم، ڈوئل سم سپورٹ ، مزید پڑھیں

لیزر ہتھیاروں سے لیس لڑاکا جیٹ طیارے 2021ءتک اڑنے لگیں گے

لندن …. دنیا میں جس طرح زندگی کے مختلف شعبوں میں پیشرفت ہورہی ہے اور نت نئی چیزیں آئے دن بنائی اور دکھائی جاتی ہیں اسکا سلسلہ مستقل جاری ہے اور جاری رہیگا تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لیزر ہتھیاروں سے لیس لڑاکا جیٹ طیاروں کی تیاری کا کام شروع ہوچکا ہے جو 2021ءتک مزید پڑھیں