واٹس ایپ پر یوٹیوب وڈیوز دیکھنے کے لئے نئی اپ ڈیٹ

آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے دو نئی اپ ڈیٹس جاری کردی گئی ہیں۔ اب صارفین بات چیت کے دوران ہی یوٹیوب وڈیوز کو دیکھ سکیں گے اور ایک چیٹ سے دوسری چیٹ میں شفٹ ہونے کے دوران بھی وڈیو بند نہیں ہوگی بلکہ پکچر ان پکچر موڈ کے ذریعے مزید پڑھیں

شیاؤمی می 7 کی تفصیلات سامنے آ گئیں

شیاؤمی کمپنی کے نئے اسمارٹ فون می 7 کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فون میں 6.01 انچ ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگون 845 پراسیسر ، 6 جی بی ریم دیا جائے گا۔فون میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا جس میں پشت پر 16 میگا پکسل کے دو کیمرے مزید پڑھیں

لوجی ٹیک کمپنی کا گیمنگ ماؤس اور میکنیکل کی بورڈ لانچ

لوجی ٹیک کمپنی کی جانب سے جی گیمنگ سیریز کے لئے دو نئے ڈیوائس جی 603 وائرلیس ماؤس اور جی 613 مکینیکل کی بورڈ لانچ کر دیا ہے۔وائرلیس ماؤس میں ایڈوانس آپٹیکل سینسر شامل کیا گیا ہے جسے مسلسل 500 گھنٹے گیمنگ کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔یہ ماؤس پاور کی بچت بھی کرے مزید پڑھیں

ای ای کمپنی دسمبر میں اسمارٹ فون متعارف کروائی گی‎

ای ای موبائل کمپنی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ فون کا نام تاحال سامنے نہیں آیا لیکن رپورٹس کے مطابق فون میں دونوں جانب گوریلا گلاس پروٹیکشن ، 5 انچ ڈسپلے ، 720 پکسلز ریزولوشن اور میڈیا ٹیک پروسیسر دیا جائے گا۔ فون کے کیمرہ سیٹ مزید پڑھیں

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 5 کی تصاویر لیک

شیاؤمی کمپنی نیا موبائل ریڈمی نوٹ 5 جلد لانچ کرنے جا رہی ہے تاہم لانچنگ سے قبل ہی فون سے متعلق تفصیلات اور تصاویر سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔چائنہ کی ایک سوشل نیٹورکنگ سائٹ پر فون کی تصویر شیئرکی گئی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے فون فل ڈسپلے اور بڑی مزید پڑھیں

مئیزو کمپنی کے اسمارٹ فون کی تفصیلات لیک‎

اسمارٹ فون برانڈز میں 18:9 ریزولوشن ڈسپلے کے اسمارٹ فونز بنانے کی دوڑ جاری ہے اور ایپل ، سیمسنگ ، ہواوے اور شیاؤمی سمیت کئی برانڈ فل ڈسپلے اسمارٹ فون لانچ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مئیزو کمپنی کی جانب سے بھی فل ڈسپلے اسمارٹ فون لانچ کرنے سے متعلق خبریں سامنے آ رہی مزید پڑھیں

بھوت جہاز1914ءسے بحیرہ آرکیٹک میں بہہ رہا ہے

لندن…. مشہور مال بردار جہاز جو مال بردارکہلانے کے ساتھ بھوت جہاز کے نام سے زیادہ مقبول تھا۔ 1914ءسے سمندری لہروں پر بہہ رہاہے۔ ایس ایس بیچیمو نامی یہ جہاز اب کہاں ہوگا اس کے بارے میں کسی کو قطعی طور پر علم نہیں۔ واضح ہو کہ برسہا برس تک سمندر میں بھٹکتے رہنے کے مزید پڑھیں

شیاؤمی می نوٹ 3 کا نیا ورژن لانچ

چینی کمپنی شیاؤمی کے اسمارٹ فون می نوٹ 3 کا نیا ورژن لانچ کر دیا گیا ہے۔ فون میں 5.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور اسنیپ ڈریگون 660 پراسیسر دیا گیا ہے۔ فون میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل فون مزید پڑھیں

’لوکیشن سروس بند بھی ہو تو آپ کا اینڈروئڈ فون معلومات اکٹھی کرتا ہے‘

نیوز ویب سائٹ کوارٹز کے مطابق اگر صارفین لوکیشن سروسز کو بند بھی کر دیں تب بھی زیادہ تر اینڈروئڈ سمارٹ فونز لوکیشن کی معلومات اکٹھی کر کے گوگل کو بھجواتے ہیں۔ کوارٹز کا کہنا ہے کہ انڈروئڈ فونز صارف کے آس پاس کے سمارٹ فونز سے معلومات اکٹھی کرتے ہیں جس سے صارف کی مزید پڑھیں

نظامِ شمسی میں ایک لمبوترا مہمان سیارچہ

ستاروں کے درمیان واقع خلا سے ایک سیارچہ نظامِ شمسی میں داخل ہوا ہے جس کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب تک معلوم اجرامِ فلکی میں سے سب سے زیادہ لمبوترا ہے۔ اس سیارچے کو 19 اکتوبر کو دریافت کیا گیا تھا اور اس کی رفتار اور زاویے سے ظاہر مزید پڑھیں