آئی بال سلائیڈ اینزو وی 8 ٹیبلیٹ لانچ

آئی بال کمپنی کی جانب سے فور جی سپورٹ کے ساتھ سلائیڈ اینزو وی 8 ٹیبلٹ متعارف کروا دیا گیا ہے۔ ٹیبلٹ میں 7 انچ آئی پی ایس ڈسپلے اور 600×1024 ایچ ڈی ریزولوشن دیے گئے ہیں۔ ٹیبلٹ میں کاڈ کور پروسیسر دیا گیا ہے اور یہ اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا مزید پڑھیں

گوگل نے امیج سرچ رزلٹس سے وئیو امیج کا آپشن ختم کردیا

گوگل نے تصاویر کو چوری سے بچانے کے لیے امیج سرچ رزلٹ سے وئیو امیج کا بٹن ختم کر دیا ہے۔ اس بٹن کی مدد سے صارفین کسی بھی تصویر کو کھول کر دیکھ سکتے تھے تاہم اس اس سے تصویر کو چوری کرنے کا امکان زیادہ بڑھ جاتا تھا۔ بٹن کو فوٹوگرافرز اور پبلشرز مزید پڑھیں

سام سنگ نے 30 ٹی بی اسٹوریج کا حامل سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو متعارف کرادیا

سام سنگ کمپنی نے سب سے بڑے اسٹوریج کا حامل سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو متعارف کروا دیا ہے۔ ڈیوائس کو پی ایم 1643 نام دیا گیا ہے اور اسمیں ایک ٹی بی فلیش کی 32 اسٹکس استعمال کی گئی ہیں۔ 2.5 انچ کی اس ڈرائیو میں 5700 ایچ ڈی موویز محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ ڈرائیو مزید پڑھیں

گوگل نے 2 آن لائن پیمنٹ سروسز یکجا کرکے ’گوگل پے‘ ایپ متعارف کروا دی

گوگل نے اپنی دو آن لائن پیمنٹ سروسز کو یکجا کرتے ہوئے ’گوگل پے‘ ایپ متعارف کروا دی ہے۔میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق ’گوگل پے‘ ایپ کی مدد سے صارفین باآسانی ڈیجیٹل طریقے سے اپنا اکاؤنٹ کریڈٹ، ڈیبٹ، گفٹ کارڈز اور ریوارڈ کارڈ اسٹور کر سکتے ہیں۔اس کی مدد سے آن لائن پیمنٹ بھی مزید پڑھیں

اب اسمارٹ فون کو بطور ’مائیکرو اسکوپ‘ استعمال کرنا ممکن

کسی بھی چیز کا باریکی سے جائزہ لینے کے لیے عموماً اسے لیبارٹری لے جاکر مائیکرو اسکوپ سے جانچا جاتا ہے، تاہم اب اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیونکہ اب یہ کام اسمارٹ فون کی مدد سے کرنا ممکن ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا میں ٹیکنالوجی اور تحقیق کی مدد سے مائیکرو اسکوپ ’کلپ۔آن‘ متعارف مزید پڑھیں

اسمارٹ فون سے اب ڈیسک ٹاپ میں تصاویر منتقل کرنا آسان ہوگیا

نیویارک: جب بھی موبائل سے ڈیسک ٹاپ میں تصاویر کو منتقل کرنا ہوتا ہے تو ڈیٹا کیبل اور دیگر جھنجٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ان مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔’فوٹوز کمپینیئن ایپ’ سے صارفین اب باآسانی اپنے موبائل سے تمام یادگار لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ڈیسک ٹاپ میں منتقل مزید پڑھیں

سام سنگ گلیکسی ایس 9 میں متوقع طور پر 3 ڈی ایموجی فیچر شامل

نت نئے فیچرز کے ساتھ اسمارٹ فون متعارف کروانے کی دوڑ جاری ہے، ایسے میں سام سنگ نے بھی اپنے نئے ماڈل گلیکسی ایس 9 کو نئے اضافی فیچرز کے ساتھ متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سام سنگ کے پچھلے ماڈلز ایس 8 اور گلیکسی ایس 8 کی نسبت گلیکسی ایس 9 میں نئے فیچز مزید پڑھیں

انسٹاگرام اسٹوریز کا اسکرین شاٹ لینے سے پہلے خبردار ہوجائیں

اسمارٹ فون میں اسکرین شاٹ کی سہولت نے جہاں صارفین کو آسانی فراہم کی ہے وہیں پرائیویسی کو بھی متاثر کیا ہے، اکثر صارفین اپنے دوستوں کی تصاویر اور اسٹوریز کا اسکرین شاٹ لے لیتے ہیں، جس سے دوسرا شخص لاعلم ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے انسٹاگرام ‘اسکرین مزید پڑھیں

گوگل نے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر کام شروع کردیا

گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی میسجنگ ایپ کو اَپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین ڈیسک ٹاپ پر بھی میسجز موصول اور بھیج سکیں گے۔گوگل اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی میسجنگ ایپ میں ایپل کے آئی میسج کی طرح خصوصیات شامل ہوں گی۔ڈیسک ٹاپ پر اس اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ تک مزید پڑھیں

2019ءتک ”ہیرے “ کی اسکرین والے اسمارٹ فون بازار میں آجائینگے

نیویارک…. کیا آپ ایسا سمجھتے ہیں کہ آپ کے پاس ایک ایسا اسمارٹ فون ہو جس کی اسکرین ہیرے سے تیار کردہ ہو یا اسکی تیاری میں ہیرے کا استعمال کیا گیا ہو۔ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو یقینا آپ درست سمجھ رہے ہیں کیونکہ امریکہ میں اسمارٹ فون تیار کرنے والی بڑی کمپنی مزید پڑھیں