1996ءکا بنانا فون دوبارہ مارکیٹ میں

بارسلونا…. نوکیا کا مشہور پرانا سیٹ 8110 دوبارہ کچھ نئی جدت کے ساتھ بازار میں دستیاب ہے۔ اپنی ساخت کے اعتبار سے کیلے سے مشابہت رکھنے والا یہ سیٹ بنانا فون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ اسکی شکل بڑی حد تک کیلے سے ملتی جلتی ہے۔ بازار ذرائع کا کہناہے کہ ظاہری مزید پڑھیں

زیڈ ٹی ای ٹیمپو گو اسمارٹ فون لانچ‎

زیڈ ٹی اے کمپنی کی جانب سے اینڈرائیڈ اوریو (گو ایڈیشن) رکھنے والا پہلا اسمارٹ فون ٹیمپو گو متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5 انچ ڈسپلے ، 480×854 پکسل ڈسپلے ، 1 جی بی ریم اور 8 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 5 میگا پکسل مزید پڑھیں

ہواوے انجوائے 8 کی تفصیلات سامنے آگئیں

ہواوے کمپنی کی انجوائے سیریز کے نئے اسمارٹ فون ہواوے انجوائے 8 کی تفصیلات لیک ہو کر سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس اسمارٹ فون میں 5.99 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، 720×1440 پکسل ریزولیوشن ، آکٹا کور پروسیسر ، 3/4 جی بی ریم اور 32/64 جی بی انٹرنل سٹوریج دیا جائے گا۔ اسٹوریج مزید پڑھیں

اپیل کا جدید وائرلیس چارجر مارچ سے فروخت ہونے لگے گا

لندن…. ایپل والوں نے ایئر پاور سے چلنے والا جو وائرلیس چارجر گزشتہ دنوں متعارف کرایاتھا اب اسے مارکیٹ میں لانے کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ باخبر ذرائع کاکہنا ہے کہ اس چارجر کی فروخت جو ابتدائی طورپر2017ءمیں شروع ہوجانی تھی اب آئندہ ماہ شروع ہوگی۔ کمپنی نے اسکی قیمت 199ڈالر مقرر کی ہے اور مزید پڑھیں

روبوٹ سے انسان کو خطرہ، دماغ میں چپ ڈالنا ضروری

کیلیفورنیا ….. ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انسان کو اب روبوٹ سے بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور روبوٹ کبھی بھی ”ناراض“ ہوکر انسان کو ”قتل“ کرسکتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہوگیا ہے کہ انکے دماغ میں چپ ڈالدی جائے تاکہ یہ زیادہ ہوشیار ہوجائیں او رانسان ان چپ کی مدد سے انکے قاتلانہ مزید پڑھیں

سام سنگ گلیکسی ایس 9 اور ایس9 پلس فلیگ شپ اسمارٹ فون کی نقاب کشائی آج ہوگی

واشنگٹن: معروف کمپنی سام سنگ اپنا نیا گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس فلیگ شپ اسمارٹ فون آج متعارف کرا رہی ہے۔گزشتہ ماہ امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سام سنگ موبائل کے چیف ڈی جے کوہ نے بتایا تھا کہ سام سنگ فلیگ شپ کے دو سیٹ ایس 9 مزید پڑھیں

لینڈ روور نے ‘سخت جان’ اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

اسمارٹ فون اگر پانی میں گر جائے تو پھر لازمی سی بات ہے کہ اب اس کا کام کرنا ناممکن ہے، ایسے میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی لینڈ روور نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک سخت جان واٹر پروف اسمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اگر ان کا مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ میں’150 فیس لینس‘ ٹیمپلٹس کا اضافہ

سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ نے صارفین کے لیے ایک اور اضافی فیچر متعارف کروا دیا ہے جس میں 150 فیس لینس فلٹر شامل ہیں۔اس فیچر کی مدد سے صارفین کبھی بھی کسی بھی تصویر میں کسی بھی پارٹی کے مناظر کو نمایاں طریقے سے دکھا سکتا ہے اور صارف اگر چاہے تو اپنی پسند مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں نے نئی قسم کی روشنی تیار کرلی

ہارورڈ …. ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں اور بصریات کے ماہرین نے میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کے تعاون سے ایک ایسی نئی روشنی تیار کرلی ہے جو آسمان پر جم جانے والے انتہائی سرد او رمنجمد قسم کے ذرات پر مشتمل گھنے بادلوں میں روشنی کے پارٹیکلز پہنچا سکتی ہے۔ سائنسدانوںکا کہناہے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی بڑی خامی سامنے آ گئی

واٹس ایپ کے جانب سے چند ماہ قبل بھیجے جانے والے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا تاہم اب اس فیچر میں بڑی خامی سامنے آگئی ہے۔ کوئی بھی شخص ڈیلیٹ کیے جانے والا پیغام باآسانی پڑھ سکتا ہے۔ اگر ڈیلیٹ کیے جانے والے میسج کا ریپلائی کردیا جائے تو وہ مزید پڑھیں