
مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں استاد نے وسائل کی کمی اور جدید سہولیات کی عدم فراہمی کو تعلیمی راہ میں آڑے نہ آنے دیا بلکہ بلیک بورڈ پر ہی مائیکروسافٹ ورڈ بنا ڈالا ۔ کلاس روم کی تصویر سامنے آنے پر استاد کی تعلیم دوستی کو خوب سراہا گیا اور اس کے غریب بچوں مزید پڑھیں