فاسٹ بولرز کئی ہنر سیکھ رہے ہیں، بولنگ کوچ اظہر محمود

لاہور:پاکستانی بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ فہیم اشرف با صلاحیت آل راونڈر ہیں عبدالرزاق کی کمی پوری کر سکتے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ہیٹ ٹرک اور میچ کے اہم مرحلے پر جارحانہ بیٹنگ ان کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے ۔ کوچ نے نے کہاکہ جدید دور کی کرکٹ میں رنز مزید پڑھیں

’دھونی انڈیا کو ہر میچ نہیں جتوا سکتے‘

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ روی شاستری نے مہندر سنگھ دھونی کی بیٹنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوالات پر ہمیشہ ان کا دفاع کیا ہے۔ روی شاستری نے دھونی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان انڈیا کو ہر میچ نہیں جتوا سکتے۔ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی نے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فیسٹیول آف ہاکی میں پاکستانی ٹیم کی شکست کا سلسلہ جاری

میلبرن میں چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے ہاتھوں آٹھ گول سے بدترین شکست کے بعد دوسرے میچ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جمعرات کو انٹرنیشنل فیسٹیول آف ہاکی میں اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو جاپان نے ایک کے مقابلے مزید پڑھیں

کراچی کرکٹ کی نرسری ہے، شاہدآفریدی

کراچی:سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کرکٹ کی نرسری ہے اور یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کا انعقاد بہت ضروری ہے ۔مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ سابق کپتان نے کہاکہ کراچی میں کرکٹ میچوں کا ہونا ناگزیر ہے چاہے یہ پی ایس ایل کے میچز مزید پڑھیں

شارجہ: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت گئی

شارجہ: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 15 رنز سے شکست دیدی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں3 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ مہمان ٹیم نے 8 وکٹوں کے مزید پڑھیں

فاسٹ بولرز کئی ہنر سیکھ رہے ہیں، بولنگ کوچ اظہر محمود

لاہور:پاکستانی بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ فہیم اشرف با صلاحیت آل راونڈر ہیں عبدالرزاق کی کمی پوری کر سکتے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ہیٹ ٹرک اور میچ کے اہم مرحلے پر جارحانہ بیٹنگ ان کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے ۔ کوچ نے نے کہاکہ جدید دور کی کرکٹ میں رنز مزید پڑھیں

باکسر عامر خان نے دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی

لاہور: مئی2016ءکی شکست توعامر خان کے گلے ہی پڑ گئی تھی۔ کینیلو الویریز سے ہار نے کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا گھر ہی رنگ بن گیا تھا۔ اہلیہ فریال سے کشیدگی پیدا ہوئی جس کے بعد گھریلو جھگڑا دو خاندانوں کی علیحدگی تک جا پہنچا تھا۔ ابھی غم بھولے ہی نہیں تھے کہ مزید پڑھیں

فرانس:پیرس ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیک سوک کے نام

پیرس: فرانس میں پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل امریکہ کے جیک سوک نے نام کر لیا۔ انہوں نے سربیا کے فلپ رجینووک کو شکست دی۔ پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکہ کے جیک سوک اور سربیا کے فلپ مد مقابل ہوئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ امریکی مزید پڑھیں

آفریدی ٹی 20 کے بعد اب ٹی 10 لیگ کے لیے تیار

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹرز اور شائقین سب کو ٹی 10 لیگ کا انتظار ہے اور یہ نیا فارمیٹ شائقین میں بے پناہ مقبول ہوگا۔ شاہد آفریدی ان کرکٹرز میں شامل ہیں جو 14 سے 17دسمبر تک شارجہ میں ہونے والی اس ٹی 10 لیگ میں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین ٹیم کا دورہ پاکستان آئندہ سال تک ملتوی

لاہور:خراب موسم اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ بی پی ایل میں مصروفیت کے سبب ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ لاہور میں اسموگ اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیات رواں سال ویسٹ انڈین ٹیم کے دور مزید پڑھیں