دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی

قومی ٹیم نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے،نجم سیٹھی دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی لاہور میں ہوئی۔قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوئی، اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں سرفراز احمد، فخرزمان اور بابر اعظم بھی مزید پڑھیں

پا ک ہند کرکٹ کیلئے وقت سازگار نہیں

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باعث پاک ہندکرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ممکن نہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ہندوستانی حکومت کو کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں اور کھلاڑیوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں مزید پڑھیں

میلبورن ٹیسٹ میں معین علی کی شرکت مشکوک

میلبورن: انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی ایشز ٹیسٹ سیریز کے میلبورن میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ سے باہر ہو نے کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پیر کو میلبورن کرکٹ گراونڈ میں بیٹنگ پریکٹس کے دوران ان کا ہاتھ متاثر ہوا تھا تاہم میچ میں ان کی شرکت کا حتمی فیصلہ کھیل شروع ہو مزید پڑھیں

ہیری کین کی پریمیئر لیگ میں5ویں ہیٹ ٹرک

لندن:انگلش کلب ٹوٹنہم ہوٹسپر کے مایہ ناز فٹبالرہیری کین نے اس سال کی پریمیئر لیگ میں اپنی پانچویں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ اس لیگ میں کیلنڈر ائیر کے دوران 36گول کرنے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے ۔ ہیری کین نے ایلن شیئرر کا ریکارڈ برابر کیا جبکہ وہ لیگ میں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین ٹیم فتح کی تلاش میں

کرائسٹ چرچ:ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران آج پھر فتح کی تلاش میں تیسرا ون ڈے کھیلنے میدان میں اترے گی ۔ اس سال مہمان ٹیم ناکامیوں سے دوچار ہے اور 21میں15ون ڈے میں شکست کا سامنا کرنے پر مجبور رہی۔ نیوزی لینڈ کے دورے میں اسے ٹیسٹ سیریز میں0-2سے ناکامی مزید پڑھیں

مانچسٹر سٹی کی کیلنڈر ایئر میں گولز کی سنچری

اولڈ ٹریفورڈ: مانچسٹر سٹی 1982 کے بعد کیلنڈر ایئر میں گولز کی سنچری بنانے والا پہلا کلب بن گیا۔رواں برس لیگ میں سٹی کی ٹیم 55 پوائنٹس کے ساتھ نمایاں ہے اور اسے روایتی حریف مانچسٹر یونائیٹڈ پر 14 پوائنٹس کی سبقت حاصل ہے۔ اس سے پہلے 35 برس قبل 1982 میں یہ کارنامہ لیورپول مزید پڑھیں

انجریز کی وجہ سے ٹیم میں کچھ مشکلات ضرور ہیں، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انجریز کی وجہ سے کچھ مشکلات ضرور ہوئی ہیں تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف شعیب ملک کو محمد حفیظ والا رول دیں گے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مختصر تربیتی کیمپ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ

دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔قومی کرکٹ ٹیم دورہ لینڈ کے لئے کل روانہ ہو گی جہاں 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں، بیٹنگ، بولنگ اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ کراچی میں میچ کرانے سے دنیا میں امن کا پیغام جائے گا۔ غیر ملکی ماہرین کو بلا کر پہلے سیکورٹی پر بریفنگ دی جائے گی۔ میڈیا مزید پڑھیں

کراچی میں پی ایس ایل فائنل کرنے سے دنیا میں امن کا پیغام جائیگا :نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ کراچی میں میچ کرانے سے دنیا میں امن کا پیغام جائے گا۔ غیر ملکی ماہرین کو بلا کر پہلے سیکورٹی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ان مزید پڑھیں