پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل سے شروع ہوگا۔گرین کیپس کو انگلش ٹیم پر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع ہے۔گرین کیپس نے آخری مرتبہ وسیم اکرم کی قیادت میں مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، لیڈز میں بھی تاریخ رقم کرنی ہے: انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر ٹیم کا مشن مکمل نہیں ہوا، پرانی جیت کو انجوائے ضرور کرنا چاہیے لیکن نیا میچ نئے عزم اور جذبے سے کھیل کر انگلینڈ کو شکست دینی ہوگی۔ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ شکست کا مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عباس ’نمبر ون‘ بولر بننے کے خواہش مند

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون بولر بننے کی خواہشمند ہیں۔دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔ محمد عباس کا معمولی فیکٹری ملازم سے لارڈز مزید پڑھیں

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان

جارح مزاج سلامی بلے باز فخر زمان یکم جون سے ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ڈیبیو کے لیے فیورٹ ہیں۔پاکستان ٹیم کے رکن بابر اعظم بائیں کلائی میں فریکچر کے سبب وطن روانہ ہو چکے ہیں اور دوسری جانب ٹیم مینجمنٹ نے متبادل کھلاڑی کے معاملے میں سلیکشن کمیٹی پر واضع کیا ہے کہ انھیں متبادل کھلاڑی مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کر دیا۔پاکستان نے میچ میں میزبان انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک صرف کی برتری حاصل کی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستان نے مقررہ ہدف سے تین اوور مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی: پاکستانی بولرز کی ریکنگ میں بہتری

پاکستان اور انگلینڈ کا لارڈز میں کھیلا جانے والے ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔میچ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری آئی ہے اور وہ 29 سے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔اسی طرح 5 وکٹیں لینے مزید پڑھیں

لارڈزٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم 242 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کے لیے 64 رنز کا ہدف

لندن: لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے جب کہ میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 64 رنز کا ہدف ملا ہے۔میزبان انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز سے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز کیا تو مجموعی مزید پڑھیں

گزشتہ 2 سال میں بھارت کے 3 ٹیسٹ فکسڈ تھے، خفیہ وڈیو میں فکسرز کا دعویٰ

کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی وکٹ فکسنگ کی خفیہ ویڈیو میں فکسرز کی جانب سے گزشتہ دو سال میں بھارت کے تین ٹیسٹ میچ فکسڈ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔الجزیرہ کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکومینٹری نے مزید رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے اور رپورٹ کے ایک حصے میں بھارت کے گزشتہ مزید پڑھیں

لارڈزٹیسٹ: انگلش ٹیم آج 235 رنز سے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز کریگی

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میں میزبان ٹیم آج چوتھے روز کے کھیل کے لیے میدان میں اترے گی۔میزبان انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز بناچکی ہے جس کے بعد اسے قومی ٹیم پر 56 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی۔ گرین کیپس مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کیو: فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست 1-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔یوکرین کے شہر کیو کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے مجموعی طور پر 13ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے مزید پڑھیں