روی شاستری ڈی جے بن گئے نئے سال کے موقع پر موسیقی کے آلات کیساتھ تصاویر شیئر کیں

بھارتی ہیڈ کوچ وسابق بھارتی سپنرروی شاستری ڈی جے بن گئے،شاستری نے نئے سال کے موقع پر موسیقی کے آلات کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔گزشتہ روز بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری نے نئے سال کے آغاز پر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کر دی جس میں وہ نئے سال کے موقع پر مزید پڑھیں

مچل مارش نے آئی پی ایل سے دست برداری کا فیصلہ کرلیا پہلی ترجیح ملکی نمائندگی کرنا ہے

آسٹریلیا کے ابھرتے ہوئے آل رائونڈر مچل مارش نے ٹیسٹ کیریئر اور اپنی ٹیم کے لئے آئی پی ایل سے دست برداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔پرتھ اور میلبورن میں انگلینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کے لئے بیٹنگ اور بولنگ سے مفید ثابت ہونے والے 26 سالہ کرکٹر اگر سڈنی میں بھی ایسے ہی کھیل گئے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ میں منصوبہ بندی کم ہے، وسیم اکرم

لاہور:سابق کرکٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ماضی کے برعکس ڈومیسٹک کرکٹ میں اب منصوبہ بندی دکھائی نہیں دیتی۔ جس طرح ایک شاعر کو شعر کی آمد ہوتی ہے، ہمارے کرکٹ آرگنائزرز کو بھی اچانک ٹورنامنٹ کی آمد ہوتی ہے ،یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی پر مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ: ساوتھمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ برابر

لندن: انگلش پریمیئر فٹبال لیگ میں ساوتھمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اس فٹبال میچ میں ساوتھمپٹن کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مضبوط حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکررومیلو روکاکو کھیل کے پہلے ہاف میں بری طرح زخمی ہونے کے باعث اسٹریچر مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ میں اظہرعلی کا منفرد اعزاز

لاہور: 2017 ءکے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنزبنانے کااعزازاظہرعلی نے حاصل کیا۔ انہوں نے6میچوں کی12اننگزمیں42کی اوسط سے504رنزبنائے جس میں2سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور127رنزہے۔دوسرے نمبرپرسرفرازاحمد نے6میچوں کی11اننگزمیں35کی اوسط سی350رنزبنائے جس میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی ا سکور72رنزناٹ آوٹ ہے۔تیسرے نمبرپرمصباح الحق نی4میچوں کی مزید پڑھیں

میری کرکٹ 2 برس کی رہ گئی ہے،لسیتھ ملنگا

کولمبو:سری لنکن پیسر لسیتھ ملنگا کی جانب سے ٹیم ٹریننگ سیشن میں بطور ’نیٹ بولر‘ شرکت کا انکشاف ہوا ہے۔لیستھ ملنگا جنوری میں شیڈول دورہ بنگلہ دیش کیلئے 23 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں شامل ہی نہیں کیا گیا تھا اس کے باوجود وہ کولمبو میں ٹریننگ سیشن کے دوران دیکھے گئے بعد میں معلوم ہوا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز نے کیوی چیلنج کیلئے تیاری کر لی

نیلسن : پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئے سال کے پہلے چیلنج سے نمٹنے کےلئے سخت ٹریننگ شیڈول کے ذریعے تیاری جاری ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز میں فتح کے حصول کے لئے حکمت عملی بھی بنا لی ہے۔گرین شرٹس نے نئے سال کے پہلے چیلنج کاسامنے کرنے کےلئے مزید پڑھیں

سرحدی کشیدگی کے باعث پاک بھارت کرکٹ نہیں ہوسکتی، بھارتی وزیرخارجہ

پاکستان سے کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت نے ایک مرتبہ پھر راہ فرار اختیار کرلیا اور وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ ہمسایہ ممالک سے تعلقات پر نظرثانی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کےلئے کرکٹ مزید پڑھیں

شعیب اختر کی ٹوئیٹ پر یوراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنے خطرناک یارکرز کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں مشہور ہیں۔’راولپنڈی ایکسپریس′ کہلانے والے شعیب اختر جب باؤلنگ کراتے تو اچھے اچھے بلے بازوں کے پسینے چھوٹ جاتے تھے، یہی وجہ ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انہیں ‘خطرناک بولر’ بھی قرار دیا۔شعیب اختر سوشل میڈیا پر بھی مزید پڑھیں

4روزہ آزمائشی ٹیسٹ2روز میں ختم

پورٹ ایلزبتھ:جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اجازت سے آزمائشی بنیادوں پر کھیلا جانے والا 4روزہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ صرف2روز میں اختتام کو پہنچ گیا اور زمبابوے کی ٹیم کو ایک اور بڑی شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ جنوبی افریقی بولرز نے کھیل کے دوسرے دن 16وکٹیں حاصل کرتے ہوئے مزید پڑھیں