پاکستانی شہر سیالکوٹ کی تیار کردہ فٹ بال نے خلائوں کی بھی سیر کرلی

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرخلا نوردوں نے فٹ بال کو ایسی شاندار ککس لگائیں کہ میسی اور رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا ماسکو پاکستانی شہر سیالکوٹ کی تیار کردہ فٹ بال نے خلائوں کی بھی سیر کرلی۔اسپیس ایجنسی روسکا سموس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں خلا نورد اولیگ آرٹمیویوف اور اینٹن شکاپلورف مزید پڑھیں

مکی آرتھر کو نوجوان آل رائونڈر شاداب خان سے شرط ہارنے کے بعد پوری پاکستانی ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا

نوجوان بیٹسمین کی جانب سے یہ کمٹمنٹ کمال کی تھی، شاداب نے جو کہا وہ کردیا ،قومی کوچ لیڈز لیڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نوجوان آل رائونڈر شاداب خان سے شرط ہار گئے جس کے بعد مکی آرتھر کو پوری پاکستانی ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا۔ برطانیہ آنے سے مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور: اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت کے بعد اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔قومی اسکواڈ میں کپتان سرفرازاحمد، فخرزمان، مزید پڑھیں

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ تیسرے روز 302 رنز سے نامکمل اننگز کا آغاز کرے گا

لیڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ 7 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز سے دوبارہ اننگز شروع کرے گا۔دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ کو پاکستان پر پہلی اننگز میں 128 رنز کی سبقت حاصل ہے۔انگلش بلے باز جوس بٹلر 34 اور سیم کرن 16 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جو مزید پڑھیں

فوجی گاڑیوں کے نیچے کچل کر مارڈالنا بھارتی استعمارکا نیا ہتھیار بن چکا ہے لبریشن فرنٹ

ترجمان جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے کہا ہے کہ کشمیری جوانوں کو فوجی گاڑیوں کے نیچے کچل کر مارڈالنا بھارتی استعمارکا نیا ہتھیار بن چکا ہے۔ جس بے دردی کے ساتھ معصوم قیصر امین کو دو دوسرے لوگوں کے ساتھ فوجی گاڑی کے نیچے کچلا گیا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارتی مزید پڑھیں

شہدا خاندانوںکی ضروریات پوری کرنے کی طرف ترجیحی بنیادوں پر توجہ دی جائے علی گیلانی

کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمینسید علی گیلانی نے کہا ہے کہ یکسو اور یگ رنگ ہوکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح باہمی ربط وضبط اور جذبۂ اخوت سے سرشار ہوکر دشمن کے ہر وار کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے بھارت کے ارباب اقتدار کو نوشتہ دیوار پڑھنے کا مشورہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج اپنی 52ویں سالگرہ منا رہے ہیں

سوئنگ کے سلطان اور طوفانی یارکرز سے بلے بازوں کو بے بس کردینے والے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم آج اپنی 52ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم 3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 1984 میں پاکستان آٹو موبائلز کارپوریشن کی جانب سے کھیل کر کرکٹ کا مزید پڑھیں

جوز بٹلر کے ڈراپ کیچ نے ہماری مشکلات بڑھائی ہیں، مکی آرتھر

سابق کپتانوں وسیم اکرم اور رمیز راجا کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی لیڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والی ٹیسٹ کرکٹ نئی گیند کی کرکٹ ہے، وہ ٹیم کامیاب ہوجاتی ہے جو نئی مزید پڑھیں

پاکستانی شائقین کر کٹر محمد عامر کے مغرور رویے سے ناراض ہوگئے اور ۔۔۔۔

فاسٹ باولر محمد عامر کے رویہ سے پاکستانی شائقین مایوس ہو گئے ۔ لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے پہلے پاکستان ٹیم خاص کاکردگی نہ دکھا سکی اور پورا دن انگلش ٹیم میدان میں چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق پہلے دن کے اختتام پر پاکستانی فینز نے محمد عامر کیساتھ تصویریں بنانے کیلئے کافی انتظار کیا ، مزید پڑھیں

لیڈز ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لیڈز: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان لیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں شکست دے کر 22 سال بعد سیریز اپنے نام کرنے کی خواہاں ہے۔پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر کہنا مزید پڑھیں