ظہیر عباس پشاور زلمی کے فرنچائز صدر منتخب،جاوید آفریدی

پشاور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس کو پشاور زلمی فرنچائز کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ سابق کپتان ظہیر عباس ایشیائی بریڈمین کی عرفیت سے بھی سے مشہور رہے۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کےلئے062 5 رنز اور 62 ون ڈے میں 572 2رنز بنائے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی بیٹنگ لائن کی خامیاں دور کرنے کیلئے مکی آرتھر کے اقدامات

لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کی بیٹنگ میںخامیاں دور کرنے کےلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔اس سلسلے میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے پاکستانی کوچز کی مدد سے کئی نوجوان بیٹسمینوں کے ساتھ ان کی خامیاں دور کرنے کے لئے مختلف سیشنز مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری: پلیئرز ڈرافٹ کیلئے501 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے501 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی۔ 6 ٹیمیں5 مختلف زمروںمیں اپنے لئے کھلاڑی چنیں گی جبکہ بیشتر کھلاڑی میچز کھیلنے کےلئے پاکستان آنے کو بھی تیار ہیں۔پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن یو اے ای اور پاکستان میں منعقد کیا جائے مزید پڑھیں

ویمنز ایشز سیریز: ایلسی پیری کے 213رنز ، کرن بلوچ کا 242رنز ریکارڈ برقرار

سڈنی:آسٹریلیا کی آل راونڈر ایلسی پیری نے ایشز سیریز میں ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری کو ریکارڈ اور ناقابل شکست ڈبل سنچری میں تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ میچ میں اپنی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف 168رنز کی برتری دلوادی۔ سیریز کے واحد ٹیسٹ کے تیسرے دن ایلسی پیری کے 213رنز کی بدولت آسٹریلیا نے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین ٹیم مارچ 2018 میں پاکستان آئے گی، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ 5 سال کا معاہدہ ہوا ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم ہر سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ہر سال امریکہ میں بھی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ہو گی۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ویسٹ مزید پڑھیں

نوجوان انڈین کرکٹر کا حیرت انگیز کارنامہ، بغیر کوئی رن دیے دس وکٹیں

انڈیا کے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر نے ٹی ٹوئنٹی کے ایک مقامی میچ میں ایک بھی رن دیے بغیر دس کی دس وکٹیں حاصل کر لیں۔ پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر، آسٹریلین فاسٹ بولر بریٹ لی، انڈین بولر ظہیر خان اور جسپریت بمراہ کی بولنگ کو دیکھتے ہوئے کرکٹ کھیلنے والے آکاش چودھری نے مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کو پے در پے شکست، فیڈریشن حکام کے سیر سپاٹے

قومی کھیل ہاکی میں سب کچھ بدل کر دیکھ لیا ٹیمیں بدلیں، کھلاڑی بدلے، مینجمنٹ بدلی، کوچز بدلے، کپتان تک بدل کر دیکھ لئے لیکن ہاکی کے میدان پر نتائج نہ بدل سکے۔ ٹیم شکست کے بھنور میں ایسی پھنستی جارہی ہے کہ یہاں سے نکلنے کا راستہ نظر نہیں آرہا۔ موجودہ فیڈریشن کو تقریبا مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن،ڈیرن سیمی کا پشتو میں پہلا پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نہ صرف پاکستانیوں کے لئے ایک اہم ایونٹ بن چکا ہے بلکہ اس میں شامل کھلاڑی بھی پاکستانیوں کی محبت اور میزبانی کے دلدادا ہیں ،اس سلسلے میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں فاتح پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا سوشل میڈیا پر پشتوزبان میں ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل ایڈیشن 3 کی ڈرافٹنگ کیلیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 12 نومبر کو لاہور میں ڈرافٹنگ کا عمل ہوگا اور فہرست میں شامل 6 فرنچائز کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔پی سی بی مزید پڑھیں

فاسٹ بولرز کئی ہنر سیکھ رہے ہیں، بولنگ کوچ اظہر محمود

لاہور:پاکستانی بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ فہیم اشرف با صلاحیت آل راونڈر ہیں عبدالرزاق کی کمی پوری کر سکتے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ہیٹ ٹرک اور میچ کے اہم مرحلے پر جارحانہ بیٹنگ ان کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے ۔ کوچ نے نے کہاکہ جدید دور کی کرکٹ میں رنز مزید پڑھیں