پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور: پاکستان نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت بنگلادیش کو شکست دی۔ سیمی فائنل میچ میں بنگلادیش نے 6 وکٹ کے نقصان پر 274رنز اسکور کیے۔ تاہم جوابی اننگز میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل مالکان اینٹی کرپشن کے سخت اقدامات کے مخالف

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ پی ایس ایل تھری کےلئے سخت اقدامات کی تیاری کررہا ہے تاکہ کھلاڑیوں کو مزید کسی مشکل سے بچایا جا سکے۔ ٹیم مالکان کی جانب سے ز یادہ سخت مزید پڑھیں

مایہ ناز بولر سعید اجمل کی ریٹائرمنٹ پر دکھ ہوا، ذکا ء شرف

لاہور:پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ انہیں سعید اجمل کی ریٹائرمنٹ پر دکھ ہوا اور مایہ ناز بولر کا کیریئر خود اپنے کرکٹ بورڈ نے تباہ کر دیا جس کی وجہ سے انھیں قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر مجبور ہونا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت سعید اجمل مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کا غصہ سب سے زیادہ کس کھلاڑی پر؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہ فیلڈ میں اپنے ساتھی کھلاڑیوں پر غصہ کرتے ہیں اور انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن ٹیم کے ایک کھلاڑی عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اپنے کپتان کے غصے کا ُبرا نہیں مناتے۔ عماد وسیم کا مزید پڑھیں

اٹلی فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، فیفا کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ

میلان: فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا، اٹلی نے اپنے گھر میلان کے سان سائرو کے میدان میں بدترین تاریخ رکھ دی۔ سویڈن نے اٹلی کو0-1سے ہرادیا۔ آر یا پار کے اس میچ میں میزبان اطالوی کھلاڑی ہوم گراونڈ پر کوئی گول نہ کر سکے۔تابڑ توڑ حملوں بلکہ سر توڑ کوششوں کے مزید پڑھیں

پاکستانی تن سازنوید بٹ کا نیچرل مسٹراولمپیا میں سلور میڈل

لاس ویگاس: امریکہ میں جاری نیچرل مسٹر اولمپیا مقابلوں میں لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی تن ساز نوید بٹ نے سلور میڈل حاصل کر لیا۔ انہوں نے لاس ویگاس میں فزیکلی چیلنجڈ کلاس میں سلور میڈل جیتا ہے۔ نوید بٹ نے اس سے قبل 3مرتبہ اسی ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا تھا لیکن اس مزید پڑھیں

سعید اجمل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

لاہور: کرکٹ کی دنیا کے منفرد اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل نے کہا کہ ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتا نہ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو معین خان کے بیٹے اعظم خان کو سکواڈ میں منتخب کرنا مہنگا پڑ گیا ہے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو معین خان کے بیٹے اعظم خان کو سکواڈ میں منتخب کرنا مہنگا پڑ گیا ہے اور اہلیان بلوچستان نے ناراض ہو کر پی ایس ایل تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بجائے پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ کے نوجوان بلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 3 کیلئے کس کھلاڑی کو کتنے پیسے ملیں گے!

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن تھری کے لئے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں پر پیسوں کی برسات کردی گئی ہے۔ پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کے لئے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا تھا اور ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائز مالکان نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ پلاٹینم کیٹیگری سے مزید پڑھیں

بی پی ایل: آفریدی کے 17 گیندوں پر 37 رنز

ڈھاکا :بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آل راونڈر پرفارمنس دے کر بوم بوم انٹری دیدی۔شاہد خان آفریدی نے ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی طرف سے کھیلتے ہوئے سلہٹ سکسرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے 12رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ مزید پڑھیں