انڈر19 ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر محمد یوسف مایوس

ماضی کے عظیم بیٹسمین اور سابق کرکٹ کپتان محمد یوسف نے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی ذلت آمیز شکست کو خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کرکٹ کی بہتری کے لیے اچھے لوگوں کو آگے نہیں لایا گیا تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان مزید پڑھیں

‘ملک میں 2 سے 3 سال میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائیگی’

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 سال میں پاکستان میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی۔ اسپورٹس فیڈریشنز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہارون رشید نے بریفنگ دی۔ اس مزید پڑھیں

افغانستان نے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

افغانستان نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان حسن خان نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں

کولکتہ ٹیسٹ میں سری لنکا کی انڈیا پر برتری 100 رنز سے تجاوز کر گئی

انڈیا کے شہر کولکتہ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل جاری ہے اور سری لنکا نے میزبان ٹیم انڈیا کے خلاف پہلی اننگز میں اہم برتری حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا نے کھانے کے وقفے تک آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنا لیے تھے اور اسے مزید پڑھیں

ایشز سیریز :آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، وکٹ کیپر ٹم پین کی7سال بعد واپسی

برزبن:آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے ابتدائی 2ٹیسٹ میچوں کےلئے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے حیرت انگیز طور پر وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین کو7 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کیمرون بینکروفٹ اور شان مارش کو بھی طلب کر لیا گیا مزید پڑھیں

ٹیم میں واپسی کیلئے فواد عالم کو جارحانہ بیٹنگ کرنا ہوگی، مکی آرتھر

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ فواد عالم کو سیلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کےلئے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ فواد عالم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں طلب کیا گیا تھا جہاں سلیکٹرز کو موقع ملا کہ ان مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ: فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا

کوالا لمپور: ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیپال کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایونٹ کا فائنل اتوار (19 نومبر) کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔کوالالمپور میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں نیپال کی ٹیم نے مزید پڑھیں

انڈر19ایشیا کرکٹ کپ: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا

کوالا لمپور:ا یشین کرکٹ کونسل کے انڈر 19 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈکے تحت کیا گیا۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 274 رنز بنائے۔پاکستانی مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کے مایہ ناز نوجوان بلے باز بابر اعظم نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ بابر اعظم ون ڈے انٹرنیشنل میں تسلسل سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا لوہا منوا رہے ہیں اور مزید پڑھیں

ویرات کوہلی مسلسل میچز کھلائے جانے پر پھٹ پڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مسلسل کھلائے جانے پر پھٹ پڑے اور کہا کہ وہ کوئی روبوٹ نہیں اور انہیں بھی آرام کی ضرورت ہے۔ 2016 کے ابتدا سے اب تک ویرات کوہلی سب سے زیادہ گیندیں کھیلنے والے بلے باز ہیں اور مجموعی طور پر وہ انٹرنیشنل مزید پڑھیں