
قومی ویمن کرکٹر عائشہ ظفر نے سوشل میڈیا پر ساتھی کھلاڑی جویریہ خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی دھن میں مگن تاج محل فلم کا گانا ” جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا“ گا رہی ہیں، جویریہ خان نے اتنے خوبصورت انداز میں یہ گانا گایا کہ ان کی مزید پڑھیں