پی ایس ایل کے غیرملکی کھلاڑی آج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوں گے

لاہور: پاکستان سپر لیگ میں شامل غیر ملکی کھلاڑی آج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوں گے جب کہ غیرملکی کمنٹیٹر لاہور پہنچ گئے۔ پشاور زلمی کے تمام غیرملکی کھلاڑی آج رات ایک بجے پاکستان پہنچیں گے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری بڑی ٹیم ہے جس کے بیشتر کھلاڑی فائنل کھیلنے کراچی پہنچیں گے۔غیرملکی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان مصباح الحق کی آج کے میچ میں شرکت مشکوک

دبئی: اسلام آباد یونائٹیڈ کو پلے آف مرحلے سے قبل ہی بڑا دھچکا لگا ہے، کپتان مصباح الحق کی آج کھیلے جانے والے انتہائی اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کے ہاتھ میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ کراچی کنگز کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کوالیفائنگ میچ میں آج اسلام آباد کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ آ گیا اور پہلا کوالیفائنگ میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہورہا ہے اور جو ٹیم کامیاب ہوگی وہ فائنل کے لئے کراچی کی اڑان بھرے گی۔آج مزید پڑھیں

خواہش تھی پاکستان جاؤں لیکن فیملی نے روک دیا: کیون پیٹرسن

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ خواہش تھی پاکستان جاؤں لیکن فیملی نے جانے سے روک دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں کھیلے جانے والےمیچز میں شرکت سے انکار کردیا تھا جب کہ وہ گزشتہ سیزن میں بھی پاکستان نہیں آئے تھے۔کوئٹہ مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر حسین طلعت قومی ٹیم میں موقع ملنے کے منتظر

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر حسین طلعت قومی ٹیم میں موقع ملنے کے منتظر ہیں۔’پی ایس ایل‘ 2018ء کے دبئی میں 18 مارچ کو کھیلے جانے والے کوالی فائر کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جگہ بنا لی ہے۔سیزن ’ون‘ 2016ء کی چیمپئن ٹیم کے آل راؤنڈر 22 سال کے حسین طلعت مزید پڑھیں

کرکٹ، 3 ٹانگوں کی دوڑ اور لاہور قلندرز

آپ نے کبھی 3 ٹانگوں کی دوڑ دیکھی ہے؟ وہی جس میں 2 کھلاڑیوں کی ایک، ایک ٹانگ کو آپس میں باندھ دیا جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے آپ نے اسکول اولمپکس میں اس انوکھی دوڑ میں حصہ بھی لیا ہو۔ اس دوڑ میں جیتنے کے لیے ضروری ہوتا ہے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اچھا تال مزید پڑھیں

حسن علی آئی سی سی کے ایمرجنگ پلئیر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پاکستانی باو لر حسن علی کوایمرجنگ پلئیر آف دی پلئیر منتخب کر دیا ہے ،انہیں یہ ٹرافی آج پی ایس ایل میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے بعد تقریب کے دوران دی گئی۔ اعزاز پانے کےبعد حسن علی کااپنے سوشل میڈیا اکاو مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمت اتنی کم کر دی کہ پاکستانیوں کے دل باغ باغ ہو گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز یکم، دو اور تین اپریل کو کھیلے جائیں گے جس کیلئے ٹکٹوں کی مزید پڑھیں

محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور شروع کر دیا

ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کر دیا ، ذرائع کے مطابق محمد عامر مختلف لیگز اور مصروف شیڈول کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کریں گے، عامر رواں سال انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔ لیفٹ آرم مزید پڑھیں

آج کن ٹیموں کے میچ ہیں اور آگے جانے کیلئے تین ٹیموں میں کس طرح فیصلہ ہو گا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری دو لیگ میچ آج کھیلے جائیں گے لیکن اگر مگر کے کھیل نے ٹورنامنٹ کو انتہائی دلچسپ بنا دیا ہے کیونکہ آج یہ فیصلہ وہ گا کہ کون سی ٹیم پلے آف کیلئے کوالیفائی کرے گی اور کون سی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گی۔ پی ایس مزید پڑھیں