افغانستان کا کلین سوئپ، بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک رنز سے شکست دے دی جس کے بعد سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کرلی۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے جس کے جواب میں بنگال ٹائیگرز 6 وکٹوں مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ میں ٹیم توقعات پر پورا اُتری، انضمام الحق

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن سیریز مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر کا بیٹا انڈر نائٹین ٹیم میں شامل

اٹھارہ سالہ ارجن ٹنڈولکر کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ارجن ٹنڈولکر لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ بالر اور لیف ہینڈ بیٹسمین ہے۔ آل راونڈر ارجن ٹنڈولکر ممبئی کے لئے جونیئر کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔ ارجن نے انڈر نائٹین کے ڈومیسٹک میچز میں اب تک 18 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے استعفیٰ دے دیا

آکلینڈ: کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ ورلڈ کپ میں ایک سال سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا اور اس سے قبل نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس کے دوران بطور ہیڈ کوچ کیویز ٹیم کے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔نیوزی مزید پڑھیں

سب سے زیادہ سالانہ کمائی کرنے والے 100 ایتھلیٹس کی فہرست جاری، مے ویدر سرفہرست

امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 100 ایتھلیٹس کی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر 375 ملین ڈالر سالانہ آمدنی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔فوربز میگزین کی سالانہ رینکنگ میں پہلی مرتبہ کوئی خاتون شامل نہیں اور امریکی باکسر مے ویدر یکم جون 2017 مزید پڑھیں

حفیظ آئی سی سی مخالف متنازع انٹرویو کے معاملے میں کلیئر قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ایک انٹرویو میں آئی سی سی کے خلاف بیان کے معاملے میں کلئیر قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے محمد حفیظ کو آئی سی سی کے خلاف بیان دینے پر شوکاز دیتے ہوئے آج ذاتی طور پر بھی طلب کیا تھا،آل راؤنڈر تین مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا شدید احتجاج: ارجنٹینا نے اسرائیل سے میچ منسوخ کردیا

فلسطین کے شدید احتجاج کے بعد ارجنٹینا کی نیشنل فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل اسرائیل سے کھیلا جانے والے دوستانہ میچ منسوخ کردیا۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسرائیل اور ارجنٹینا کے درمیان 9 جون کو مقبوضہ بیت المقدس کے ٹیڈی اسٹیڈیم میں دوستانہ میچ ہونا تھا، جو ورلڈ کپ سے قبل مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسکاٹ لینڈ سے سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن 2 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو خیرباد کہہ رہے ہیں، ان کی جگہ ایک اور آسٹریلوی ڈیرن بیری نئے فیلڈنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ڈیرن مزید پڑھیں

مکی آرتھر شاداب خان سے شرط ہار گئے، پوری ٹیم کو کھانا کھلانا پڑگیا

لیڈز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر شاداب خان سے شرط ہار گئے جس کے بعد انہیں پوری ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شاداب خان کو اپنی بیٹنگ مزید بہتر کرنے کا کہا جس پر شاداب خان نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

لیڈز ٹیسٹ میں ہتھیار ڈالنے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تشویش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ میں فائٹ نہیں کی جو میرے لیے تشویش کی بات ہے، دیانت داری سے کہوں گا کہ ہم نے اتوار کو لیڈز میں ہتھیار ڈال دیے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ مجھے اس مزید پڑھیں