فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

بولاوائیو: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کاردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں گول کیپر کو واپس بلانے کا فیصلہ میرا تھا، ہاکی چیمئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف شکست مزید پڑھیں

فخر زمان کو ڈبل سینچری پر شوبز اسٹارز کی مبارک باد

زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی اور عالمی سطح پر سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے والے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں جس پر شوبز شخصیات نے بھی انہیں مبارکباد دی ہے۔لالی وڈ کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ٹوئٹر پر فخر زمان کی مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 244 رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 244 رنز سے شکست دیدی جو رنز کے اعتبار سے پاکستان کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 155 پر ڈھیر ہو گئی۔

فخر زمان نے تاریخ رقم کر دی ،ون ڈے کرکٹ میں 200 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ کھلاڑی فخر زمان اور امام الحق نے 304 رنز کی اوپننگ شراکت داری قائم کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا تو دوسری جانب فخرزمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سینچری کرنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں جبکہ وہ دنیا کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف

پاکستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔ اوپننگ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ، فخر زمان اور امام الحق نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کے اوپننگ بلے بازوں فخرزمان اور امام الحق نے زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 287 رنز مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر وہ فیصلہ کر لیا کہ آپ بھی کہیں گے

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے زمبابو ے کو تین میچوں میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے تاہم آج دونوں ٹیموں کے مابین چوتھا ون ڈے کھیلا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔ ای سی بی کے مطابق سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

زمبابوے کے 67 رنز کے تعاقب گرین شرٹس کی پہلی وکٹ گرگئی

بلاوائیو: پاکستان کی تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 68 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری میچ میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 68 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز امام الحق پہلے اوور کی پہلی مزید پڑھیں