مسلم لیگ (ن) آج سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

سوات: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) آج سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے۔ سوات کے کبل گراؤنڈ میں (ن) لیگ کی جانب سے میدان سجا دیا گیا اور جگہ جگہ خیرمقدمی بینرز اور پینافلیکس آویزاں کردیے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم مزید پڑھیں

(ن) لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب نے صرف الزامات کی سیاست کی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف یا ان کے اتحادیوں نے صرف الزامات کی سیاست کی ہے لیکن روز گار کے وسائل نہ ہونے کی وجہ سے غربت بڑھتی جا رہی ہے۔سانگھڑ میں مزید پڑھیں

فاروق ستار مصطفی کمال کے ساتھ جہاز میں بیٹھ کر ایسے ملک چلے گئے کہ کراچی کے شہری بھی چکرا جائیں گے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کے درمیان کراچی ائیر پورٹ پر اچانک ملاقات ہو گئی جس میں دونوں رہنماﺅں نے ایک دوسرے کے ساتھ تنز و مزاح پر مبنی گفتگو کی اورایک ساتھ قہقے بھی لگائے۔ فاروق ستار اور مصطفی کمال دبئی جانے مزید پڑھیں

بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان آج متوقع

کوئٹہ: بلوچستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کا اعلان آج متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت کا نام یونائیٹڈ مسلم لیگ ہوگا، جس کا سربراہ جام کمال کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سمیت 32 اراکین صوبائی اسمبلی شمولیت اختیار کریں گے۔ذرائع نے یہ مزید پڑھیں

ایم کیوایم کی 2 خواتین ایم پی اے پاک سرزمین پارٹی میں شامل

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی دو خواتین رکن اسمبلی نائلہ منیر اور ناہید بیگم نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستان ہاؤس کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ایم کیوایم پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور ناہید بیگم نے پی ایس پی میں شمولیت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے، فوزیہ قصوری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے اور اپنے سیاسی نظریات کے مخالف راستے پر گامزن ہے۔فوزیہ قصوری نے ایک اخباری مضمون میں لکھا کہ 2011 میں پی ٹی آئی ایک انقلابی نظریے کے ساتھ سڑکوں پر نکلی لیکن کچھ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور نواز شریف کا طریقہ کار ایک لیکن کیس الگ الگ ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اداروں پر تنقید سے متعلق ایم کیو ایم اور نواز شریف کا طریقہ کار ایک لیکن کیس الگ الگ ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوینر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خورشید شاہ کا مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم، فاروق ستار ایم کیوایم کنوینرنہیں رہے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینرشپ کے تنازع سے متعلق دائر درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار پارٹی کے کنوینر نہیں رہے۔الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فاروق ستار کی کنوینرشپ سے متعلق محفوظ کردہ مختصر فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عدالتی فیصلے کی تعظیم کو تیار نہیں تو دوسروں سے توقع کیسے ممکن ہے؟ عمران

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ اگر ملک کا وزیر اعظم سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعظیم کرنے اور اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں تو دوسروں سے اسکی توقع کیسے ممکن ہے؟ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اچھا! تو وزیراعظم کواب مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کے تقرر پر نوازشریف سے بات کیوں کروں: خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہےکہ نگراں وزیراعظم کی تقرری پر نوازشریف سے بات کیوں کروں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنےچیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری پر نوازشریف سے بات کیوں کروں، نگراں وزیراعظم کے تقرر پر سیاسی مزید پڑھیں