ریحام خان کی کتاب کی قیمت کتنی ہوگی ؟ تہلکہ مچادینے والا انکشاف سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریحام خان کی کتاب 25ہزارمیں بکے گی جتنی اسے میڈیا میں توجہ مل رہی ہے ، ہم سیاسی آدمی ہیں اور میں نے پیش گوئی کی تھی کہ ریحام خان کتاب لکھ سکتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے ریحام مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا الوداعی اجلاس ،اراکین اسمبلی کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کو خصوصی توجہ

قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، اور چوہدری نثار علی خان کے ساتھ تصویریں بنوانے والوں کا تانتا بندھا رہا ، جبکہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے کے بینچوں پر جا کر الوداعی ملا قات کر تے رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس طلب کرلیے

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے کےلیے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس طلب کرلیے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 31 مئی کو اسلام آباد اور 2 اور 3 جون کو پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کردیا جائے گا۔ ترجمان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سابق رہنما فوزیہ قصوری کا پی ایس پی میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فوزیہ قصوری نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان وہ پریس کانفرنس میں کریں گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا کے مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا اجلاس: ارکان کا نواز شریف کے بیان سے پیدا مشکلات کا شکوہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران بعض اراکین نے پارٹی قائد نواز شریف کے حالیہ بیان کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کا شکوہ کیا جب کہ پارٹی صدر شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی کہ ان کے تحفظات نواز شریف کے سامنے رکھے جائیں گے۔ شہباز شریف پارلیمنٹ مزید پڑھیں

اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے، ظفر اللہ جمالی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

میر ظفراللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا بجٹ میں بلوچستان کو نظرانداز کیا گی میرا دل کرتا ہے بجٹ کارروائی روک دوں۔ظفراللہ جمالی کا کہنا تھا اداروں کو برا بھلا کہا جا رہا ہے،اسمبلی میں جھوٹ بولا گیا۔ انہوں نے کہا نیب چیئرمین کو مزید پڑھیں

بدقسمتی ہے حکومت بھی پاکستان کیخلاف بیانیے کا حصہ ہے، فواد چوہدری

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ پاکستان کی حکومت بھی پاکستان کے خلاف بیانیے کا حصہ ہے اور موجودہ حالات میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کی جانب سے صرف مذمت کافی نہیں، اس معاملے پر اجلاس دوبارہ بلایا جائے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما پارٹی چھوڑ دیں،شجاعت کا مشورہ

اسلام آباد… مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چو ہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے پوری جماعت کو ملک دشمنی کے جرم میں کٹہرے میں لا کھڑا کیا ۔وزیراعظم اور دیگر رہنما ن لیگ چھوڑ دیں۔ کیا یہ لوگ صرف ا نتخابات میں ٹکٹ کیلئے ملک مزید پڑھیں

ہم میدان میں کھڑے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے وزیر کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ قوم کو بتائیں۔ اگر یہ بات نہیں ہے تو پھر وزیر کو ہم سٹیج پر ہی گولی مروا دیں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تحریک لبیک کے دھرنے کے دنوں کی اس ویڈیو میں علامہ خادم حسین رضوی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران جب علامہ خادم حسین رضوی سے یہ کہا جاتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا حکمران طبقہ یہ کہہ رہا ہے کہ آپ کو کسی نے بھیجا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے میاں نوازشریف کو نیب نوٹس دیئے جانے پر چیئرمین نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور شروع کردیا جس کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں پارٹی کی مرکزی اجلاس عاملہ کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں