کرپٹ خاندان کو بچانے کے لیے فوج ،عدلیہ پر حملے کیے جارہے ہیں، عمران خان

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ خاندان کو بچانے کے لیے عدلیہ اور فوج پر حملے کیے جارہے ہیں لیکن ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک بار پھر سڑکوں پر نکلیں گے عدلیہ کا قصور صرف اتنا ہے کہ پہلی بار اس نے شریف مافیا کے مزید پڑھیں

زرداری کے مقدمات کا ریکارڈ غائب ؟

اسلام آباد… وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ سیاسی مقدمات میں انصاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ سابق وزیراعظم را جہ پرویز اشرف کے کیس میں 4 سال میں 4 گواہ پیش ہوئے جب کہ سابق صدر آصف زرداری کے کیسز کا ریکارڈ عدالت سے غائب ہوگیا ۔ مزید پڑھیں