نوازشریف کا مقابلہ شہبازشریف اور حمزہ سے ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نوازشریف کا مقابلہ شہبازشریف اور حمزہ سے ہوگا۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سےبیان دیا گیا کہ (ن) لیگ کا مقابلہ پیپلزپارٹی یا پی ٹی آئی سے نہیں، ‘خلائی مخلوق’ سے ہے۔نوازشریف کےبیان پر تحریک انصاف کےمرکزی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

عمران خان عائشہ گلالئی کے مطالبے پر بلیک بیری فون دے دیں، تو معذرت کرنے کو تیار ہوں، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنے کے حوالے سے کہا کہ عمران خان عائشہ گلالئی کے مطالبے پر بلیک بیری فون دے دیں، تو معذرت کرنے کو تیار ہوں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فاروق ستار کا آج بہادر آباد کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ وہ آج رات 8 بجے بہادر آباد کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے جس میں لیاقت آباد ٹنکی گراؤنڈ پر مشترکہ جلسے کا اعلان کیا جائے گا۔فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وہ بلاول زرداری کا شکریہ مزید پڑھیں

ایک لیکچر کے ایک لاکھ 45 ہزار ڈالر ملتے ہیں، پرویز مشرف

پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جب میں نے پاکستان چھوڑا تو میرے پاس صفر اثاثے تھے، ایک لیکچر کے ایک لاکھ 45 ہزار ڈالر ملتے ہیں۔ میرے اثاثے جب بھی پوچھیں گے جواب دے دوں گا، میری منی ٹریل تلاش کی جائے گی تو کچھ نہیں ملے گا، میں نے سب کچھ اپنے زور مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں آج سیاسی پاور شو کریں گی

آئندہ عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے مختلف شہروں میں پنڈال سجا لیا جہاں قائدین شرکاء سے خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما خطاب مزید پڑھیں

مجھے پی ٹی آئی میں شمولیت کی گالی مت دیں

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مجھے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی روز گالی مت دیا کریں ،جب تک زندہ ہوں اپنی پارٹی سے وفادار رہوں گا عجیب و غریب اقتصادی سروے پیش مزید پڑھیں

’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ پھیل چکا، اب یہ معاملہ نہیں رکے گا: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ گاؤں گاؤں پھیل چکا ہے اور اب یہ معاملہ نہیں رکے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ ’یہ اکیسویں صدی ہے، اب آزادی اظہار کو دبایا نہیں جاسکتا اور کسی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر ندیم افضل چن اور عمران خان کی ملاقات کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ مرضی سے نہیں چنا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی حد تک سیاسی جماعتوں کا خاندانی سیاست پر انحصار ہے تاہم ہماری جماعت نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے نہیں چنا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہناہےکہ نوازشریف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہوں، نوازشریف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں۔نگراں مزید پڑھیں