عمران خان کو خطرہ ہے سینیٹ سے ہارگئے تو انتخابات میں منفی اثر پڑیگا، احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو سینیٹ الیکشن سے خوف لاحق ہے اور انہیں خطرہ ہے کہ اگر سینیٹ سے ہارگئے تو انتخابات میں منفی اثر پڑیگا،تمام واقعات سی پیک کو نشانہ بنانے کے لیے ہیں، ایک عرصے سے بلوچستان میں دہشت گردی میں اضافہ سرحد پار حملوں کی وجہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی کا صدر بنائے جانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے 28 جولائی کے فیصلے میں نوازشریف کو بطور رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم نااہل قرار دیا جس کےبعد وہ وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہوگئے جب کہ فیصلے کی روشنی مزید پڑھیں

نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

لاہور … سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں پیر کو تیسرے دن بھی مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، اسپیکر ایاز صادق، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، رانا ثنااللہ اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید موجود مزید پڑھیں

نوازشریف کا ووٹ بینک بڑھ گیا ، جاوید ہاشمی

ملتان… بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عدالتیں ہر کسی کو تختہ دار پر نہ کھڑا کریں ۔ دعا ہے کہ جسٹس کھوسہ کو اچھے فیصلے کرنے کی توفیق دے ۔ میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی جھگڑا نہیں۔ میرا کینٹ میں گھر ہے۔ فوجی مجھے سیلوٹ مارتے ہیں۔ میرا نواز شریف سے کبھی ذاتی مزید پڑھیں

نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کےمطابق نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ ذ واضح مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آئندہ پیشی پر نہ آئے تو ضمانتی مچلکے ضبط ہوں گے، احتساب عدالت کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب ریفرنس کی گزشتہ سماعت پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے جس پر عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت مزید پڑھیں

نوازشریف اداروں سے تصادم کا خطرناک کھیل کھیلنے جارہے ہیں، زرداری

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اداروں سے تصادم کا خطرناک کھیل کھیلنے جارہے ہیں اور اپنی ذات و خاندان کے لیے ملکی سلامتی داؤ پر لگارہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی نوازشریف کے عدلیہ سے متعلق بیان پر آصف زرداری نے ان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

‘کرپشن بے نقاب کرنے پر نواز شریف سپریم کورٹ کے ججز کو نشانہ بنا رہے ہیں’

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن بے نقاب کرنے پر نواز شریف سپریم کورٹ کے ججز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف غیرقانونی طریقے سے کمائی جانے والی رقم مزید پڑھیں

نواز شریف سے ملاقات یا تعاون ملک سے دشمنی جیسا ہوگا، آصف زرداری

سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں نواز شریف سے ملاقات یا تعاون ملک سے دشمنی جیسا ہوگا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود ہی بے نقاب مزید پڑھیں

نواز شریف کو تو شرمسار ہونا چاہیے،عمران خان

اسلام آباد…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کرپشن بے نقاب کرنے اور لوٹی ہوئی رقم چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے ججوں پر حملے کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججوںپر کھلے عام تنقید کرنے پر نوازشریف کو شرمسار ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید پڑھیں