جھوٹ کی سیاست ساکھ کھو چکی‘ خوشحال اور روشن پاکستان کی بنیاد رکھ دی : شہبازشریف

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام کی محرومیوں کو خوشیوں میں بدلنے کیلئے مخلصانہ اقدامات کئے ہیں اور ہماری ٹھوس اقتصادی پالیسیوںکے باعث ملک ترقی کی شاہراہ پر ٹیک آف کر چکا ہے۔ آج پاکستان پہلے کی نسبت کہیں زیادہ محفوظ، پرامن ، خوشحال اور روشن ہے‘ ناکام مزید پڑھیں

’نواز شریف کا ہجوم سے انصاف کرانے کا نعرہ آئین کی خلاف ورزی ہے‘

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف کا ہجوم سے انصاف کرانے کا نعرہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کایہ نعرہ کہ لوگ احتساب کریں گے ،عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہے، مزید پڑھیں

عمران خان سے شیخ رشیدکی ملاقات

اسلام آباد… تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پیر کو بنی گالہ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کی اور ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔شریف مافیا مزید پڑھیں

دھرنوں اور لاک ڈائون سے ہمیں پیچھے دھکیل دیا گیا، شہباز شریف

ناکام سیاسی عناصر عوام میں مایوسی پھیلار ہے ہیں اور ہم ان کی پرواہ کے بغیر ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں. مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے عوام کی محرومیوں کو خوشیوں میں بدلنے کے لئے مخلصانہ اقدامات کئے .حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے، 2018 کے انتخابات میں حصہ لیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

عمران خان نے موقف سنے بغیر پارٹی سے نکالا:داوڑ کنڈی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی داور کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں بغیر موقف سنے پارٹی سے نکال دیا . تحریک انصاف مخالف گروپ کے سربراہ اکبر ایس بابر سے ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا جس کا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار فرنٹ مین ہیں،عمران خان

اسلام آباد… تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کرپشن اور منی لانڈرنگ جیسے کئی مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم ہے۔شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔ اسحاق ڈار نے پہلے بھی نواز شریف کی منی لانڈرنگ کے بارے میں انکشافات کئے مزید پڑھیں

عمران خان خود کٹھ پتلی ہیں،مریم نواز

اسلام آباد… سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی کا لفظ آپ کے مترادف ہے۔ کیا مزید پڑھیں

‘نواز شریف کو ڈر ہے کہیں اسحاق ڈار پہلے کی طرح زبان نہ کھول دیں’

چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف خوفزدہ ہیں کہ اسحاق ڈار کہیں پہلے کی طرح اپنی زبان نہ کھول دیں۔ عمران خان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں اشتہاری اور اور منی لانڈرنگ کے سنگین جرائم میں ملوث قرار دیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

شیر پھر دھاڑے گا،مریم نواز

لاہور…سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب ریفرنسز میں امید ہے اللہ تعالی اچھا فیصلہ کرے گا ۔مسلم لیگ ن متحد ہے۔ اسے توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے۔ این اے 120 کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ وہ 72 مزید پڑھیں

(ن) لیگ کو توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ متحد ہے اسے توڑنے کی سازش کرنے والے ناکام ہوں گے۔ لاہور کے حلقہ این اے 120 کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ وہ 72 لوگ کہاں ہیں جن کے چھوڑنے کی بات ہورہی مزید پڑھیں