عائشہ گلالئی کی پارٹی بننے سے پہلے ختم ہوجائے گی، شوکت یوسفزئی

تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے عائشہ گلالئی کی الگ پارٹی بنانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کی پارٹی بننے سے پہلے ہی ختم ہوجائے گی۔شوکت یوسف زئی نے عائشہ گلالئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی عمران خان کے خلاف نفرت مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا ہوا, آج ملک میں طلب سے زائد بجلی پیدا ہورہی ہے:مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا ہوا اور آج ملک میں طلب سے زائد بجلی پیدا ہورہی ہے،ہم سب کو مل کر پاکستان کو جمہوری قوت بنانا ہے، 2013میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں جھوٹی ثابت ہوئیں،2018میں ملکی تاریخ میں دوسری مرتبہ پرامن جمہوری مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو وزیر اعظم بنائے گی اور شہباز شریف کوووزیر اعلیٰ

معروف صحافی سہیل وڑائچ نے آئندہ حکومت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اب وزیر اعظم کے عہدے کے لیے عمران خان اور شہباز شریف مد مقابل ہوں گے۔ انہوں نے اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو یہی سوٹ کرتا ہے دونوں میں توازن ہو اور یہ ایک دوسرے مزید پڑھیں

عمران خان کا حلقہ بندیوں کا عمل 90 روز میں مکمل کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کا عمل 90 روز میں مکمل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی خلاء کے باعث ملک میں گورننس کا نظام تتر مزید پڑھیں

کلثوم نواز جنوری میں رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گی، پارلیمانی ذرائع

جیسے ہی ڈاکٹرز نوازشریف کی اہلیہ کو سفر کی اجازت دیں گے ،مریم نواز ان کی آمد کے شیڈول کا اعلان کریں گی حلقہ این اے 120 سے منتخب ہونے والی سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز جنوری میں قومی اسمبلی کے 51 ویں سیشن کے دوران اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گی۔پارلیمانی ذرائع مزید پڑھیں

’سپریم کورٹ کے سامنے انصاف کا ترازو ہونا چاہیے، تحریک انصاف کا نہیں‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت کے دونوں فیصلوں میں کئی ڈبل اسٹینڈرڈز ہیں لہٰذا سپریم کورٹ کے سامنے انصاف کا ترازو ہونا چاہیے، تحریک انصاف کا نہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک فیصلہ پہلے آیا مزید پڑھیں

ملکی مفاد میں عمران خان کے ساتھ بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں، راجہ پرویز

لاہور: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ملکی مفاد میں عمران خان کے ساتھ بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں۔ گزشتہ دنوں چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ آصف زرداری کے پیپلزپارٹی میں ہوتے ان سے کسی قسم کا اتحاد نہیں ہوسکتا جب کہ طاہرالقادری نے مزید پڑھیں

اگر نا اہل بھی ہوجاتا تو شریف مافیہ کا ہر گز پیچھا نہیں چھوڑتا ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں میں اگر نا اہل بھی ہوجاتا تو شریف مافیہ کا ہر گز پیچھا نہیں چھوڑتا قوم دیکھ رہی ہے کہ کیا نیب بڑے ڈاکوئوں کو بھی پکڑے گی،ملک میں امیر وں کا بھی احتساب ہونا چاہیے ،بڑا مزید پڑھیں

میاں صاحب! راستہ ناپیں، حکومت جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ملتان جلسے میں نواز شریف کو نشانے پر رکھ لیا۔ کہنے لگے کہ ن لیگ کی حکومت جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ابھی تک کوئی مسئلہ کھڑا نہیں کیا لیکن اب کر یں گے۔پی پی پی کے شریک چیئرمین کا کہنا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے جہانگیر ترین کی نااہلی پر ایسا دلچسپ ٹویٹ کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے جہانگیر ترین کی نااہلی پر ایسا دلچسپ ٹویٹ کر دیا کہ عمران خان کی بھی ہنسی نکل جائے گی، دیکھ کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہل اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دئیے مزید پڑھیں