’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ پھیل چکا، اب یہ معاملہ نہیں رکے گا: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ گاؤں گاؤں پھیل چکا ہے اور اب یہ معاملہ نہیں رکے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ ’یہ اکیسویں صدی ہے، اب آزادی اظہار کو دبایا نہیں جاسکتا اور کسی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر ندیم افضل چن اور عمران خان کی ملاقات کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے خاندانی سیاست کا راستہ مرضی سے نہیں چنا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی حد تک سیاسی جماعتوں کا خاندانی سیاست پر انحصار ہے تاہم ہماری جماعت نے خاندانی سیاست کا راستہ اپنی مرضی سے نہیں چنا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہناہےکہ نوازشریف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہوں، نوازشریف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں۔نگراں مزید پڑھیں

پارٹی چھوڑ کر جانے والوں پر شاید کچھ ‘وارد’ ہوا، یہ لوگ نظر میں تھے: نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اچانک ایک نئی پارٹی وارد ہوئی ہے، ویسے ہی پارٹی چھوڑ کر جانے والوں پر کل کچھ ‘وارد’ ہوا اور ان کے دلوں میں جنوبی پنجاب صوبے کی محبت جاگ اُٹھی۔ نواز شریف نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب مزید پڑھیں

(ن) لیگ ختم اور نوازشریف ہمیشہ کے لیے سیاست سے باہر ہوگئے: بلاول بھٹو

ملتان: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ ختم اور نوازشریف ہمیشہ کے لیے سیاست سے باہر ہوگئے اب مسلم لیگ (ش) اور تحریک انصاف کے خلاف الیکشن لڑنا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوازشریف واحد ہیں جو تین بار پاکستان کے وزیراعظم مزید پڑھیں

جتنی مرضی پتنگیں کاٹ لیں، پتنگوں کی اصل فیکٹری ایم کیو ایم ہی ہے: فاروق ستار

لاہور: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنی 59 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر کہا کہ جتنی مرضی پتنگیں کاٹ لیں، پتنگوں کی اصل فیکٹری ایم کیو ایم ہی ہے۔فاروق ستار نے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں پنجاب کے پارٹی عہدیداران اور دیگر دوستوں کے ہمراہ مزید پڑھیں

(ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی آج چھٹی کے روز سیاسی سرگرمیاں

لاہور: اتوار کی چھٹی کے روز سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں عروج پر ہوں گی اور ملکی تین بڑی سیاسی جماعتیں آج کہیں جلسے اور کہیں رکنیت سازی مہم چلائیں گی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ مزید پڑھیں

نوازشریف کو بار بار بچایا لیکن انہوں نے پیٹھ پر چھرا گھونپا: آصف زرداری

لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہےکہ نوازشریف کو بار بار بچایا اور اس نے ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا۔سابق صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنما عامر حسن نے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست لگتی ہے،عمران خان

کستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف، تعریف کم نوکری کی درخواست زیادہ دکھائی دیتی ہے۔عمران خان گزشتہ روز کے شہباز شریف کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر تبصرہ کر رہے تھے۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں