موجودہ ایم کیوایم ’را‘ کی باقیات ہے، مصطفیٰ کمال

کوئٹہ: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہےکہ موجودہ ایم کیوایم ’را‘ کی باقیات ہے اور یہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کبھی باریک بات نہیں کی ہمیشہ دھماکا کرتا ہوں، جو بات کمرے میں بیٹھ کر کی وہی مزید پڑھیں

وزیراعظم با اختیار ہیں، کسی کے اشاروں پر کام نہیں کر رہے: اٹارنی جنرل

لاہور: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مکمل طور پر بااختیار ہیں اور کسی کے اشاروں پر کام نہیں کر رہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاسوں کی باتیں بے مزید پڑھیں

کوئٹہ: پاک-چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے مشترکہ ایئرشو

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے ایک مشترکہ ایئرشو منعقد کیا گیا۔ فضائی مظاہرے کا انعقاد پاک فضائیہ کی جانب سے پی اے ایف بیس سمنگلی پر کیا گیاتھا۔ ایئر شو کے دوران پاک فضائیہ کے ایف 7 پی جی اور چینی ایئرفورس کے جے ایف 10 مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پرایل این جی ٹرمینل کا افتتاح

کراچی … وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پورٹ قاسم پرایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔ پاکستان گیس پورٹ کنسورشیم کے تعاون سے ٹرمینل لگایا گیا ہے۔ کنسورشیم میں چین، جاپان اور یورپ کی کمپنیاں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے جوبھی منصوبہ شروع کیا۔ مزید پڑھیں

لیہ کا نوجوان چینی دُلہن بیاہ لایا

لیہ: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک ‘پاک-چین دوستی’ کومزید مضبوط کرنے کا باعث بنی اور ایک پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر پنجاب کے شہر لیہ لے آیا۔ چینی لڑکی لیکی خاہ کی دوستی فیس بک پر لیہ کے رہائشی عبدالخالق سے ہوئی، جو بعدازاں محبت میں بدل گئی۔ جس کے بعد مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا عمران خان پر طنزیہ ٹوئٹ یہ لوگ منافقت کی انتہائی بلندیوں پر ہیں ، جنہیں نہ شرم ہے اور نہ حیا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ منافقت کی انتہائی بلندیوں پر ہیں ، جنہیں نہ شرم ہے اور نہ حیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

بھارت نے کلبھوشن سے اہلیہ کیساتھ والدہ کی ملاقات کا بھی مطالبہ کردیا جواب کا جائزہ لے رہے ہیں: دفتر خارجہ

دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے ٹویٹ پیغام میں کہا گیا ہے خالصتاً انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کلبھوشن کی اہلیہ سے ملاقات کی پیشکش کا جواب پاکستان کو موصول ہوگیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے جواب پر غور کیا جارہا ہے ھارت نے کلبھوشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کل 21 نومبر کو سعودی عرب کا درہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی مزید پڑھیں

دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت ہوسکتا ہے ,یہ آخری آپشن ہوگا:وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپیگنڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں. اسلام آباد میں بیٹھے دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت ہوسکتا ہے لیکن یہ آخری آپشن ہوگا.تم نبوت کے معاملے پر کوئی مسلمان اور حکومت سمجھوتا نہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا تربت سے 20 افراد کی لاشیں ملنے کا از خود نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تربت سے 20 افراد کی لاشیں ملنے کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے تربت میں فائرنگ کر کے قتل کیے جانے والے 20 افراد کی لاشوں کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی بلوچستان سے 3 دن میں تفصیلی مزید پڑھیں