زینب قتل کیس: ملزم عمران کا وکیل مقدمے سے دستبردار

لاہور: زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج سجاد احمد زینب قتل کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔دوران سماعت ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لے مزید پڑھیں

ملک میں کاروں کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی/اسلام آباد (کشمیر لنک نیور) ملک میں کاروں کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جنوری میں 23 ہزار 700 کاریں فروخت کی گئیں۔اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے دوران تاریخ کی ریکارڈ فروخت ہوئی اور کار فروخت کا کل حجم تقریبا 24 ہزار کاروں تک پہنچ گیا ہے۔رواں مالی سال جولائی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کو دوسرا وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 فروری تک مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں دوسرا وکیل مقرر کرنے کے لیے پیر(19 فروری) تک کی مہلت دے دی۔جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے طلال چوہدری کے خلاف مزید پڑھیں

مشال خان کے بھائی نے مقدمے کے 26 ملزمان کی بریت کو چیلنج کردیا

پشاور: مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے طالبعلم مشال خان کے بھائی ایمل خان نے مقدمے میں نامزد 26 ملزمان کی بریت کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔مشال خان قتل کیس کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں ایمل خان مزید پڑھیں

ملکی بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج، سیاح پھنس گئے

اسلام آباد: مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر کے پہاڑوں پر دوسرے روز بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔گلیات اور نتھیا گلی میں شدید برفباری کے باعث راستے بند ہوگئے اورسیاح پھنس گئے ہیں، کاغان میں بھی کئی مقامات پر راستے مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کو سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کرنے کا مطالبہ، تدفین آج ہوگی

لاہور: معروف قانون دان اور سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ آج دوپہر 3 بجے قذافی اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی جب کہ مرحومہ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں وکلا برادری سمیت سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق مزید پڑھیں

پاکستان بے شمار مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے، صدر مملکت

لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بے شمار مسائل پر قابو پانے میں کامیاب رہا ہے اور ملک کی معیشت اب بہتر ہورہی ہے۔پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ڈین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آج مواصلاتی رابطوں کا دور ہے جس کی جدید شکل مزید پڑھیں

وزیرآباد میں مسافر بس اور ویگن میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

گجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد میں ایک مسافر بس اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق وزیر آباد میں قینچی موڑ کے قریب راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ایک ویگن سے ٹکرا گئی، حادثے میں ویگن کے ڈرائیور سمیت مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کمانڈر سینٹ کام، کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن اور افغان آرمی چیف بھی شریک ہوں گے۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب رواں مزید پڑھیں

وکلا کی ہڑتال: شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 15 فروری تک ملتوی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر 3 ریفرنسز کی مختصر سماعت کے بعد وکلا کی ہڑتال مزید پڑھیں