عمران خان بمقابلہ 100 سالہ خاتون

پشاور: آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں ایک دلچسپ مقابلہ بھی ہونے جا رہا ہے جس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین کا مقابلہ ایک 100 سالہ خاتون سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں عمران خان کے مقابلے پر انتخابی میدان میں حضرت بی بی نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں

نواز شریف کو ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: نیب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت کی جس میں عدالت نے نواز شریف کو اپنے خلاف کیس کی پیروی کے لیے وکیل مقرر کرنے کی مہلت دی ہے جس کی آخری تاریخ 19 جون دی گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

تھر کول میں 140میٹر کھدائی کے بعد کیا چیز مل گئی؟ قوم کیلئے انتہائی اچھی خبر

تھرکول کے علا قہ میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا تھرکول مائن کے سی ای او کا کہنا تھا کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے ۔ یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔ اتوار کوتھرکول ایریا میں کھدائی مزید پڑھیں

چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے

سابق وزیراعظم نوازشریف نے وکیل خواجہ حارث نے نیب ریفرنسز میں اپنا وکالت نامہ واپس لے لیاہے احتساب عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال”چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے“کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ میںنے ان کایہ بیان نہیں پڑھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے درمیان معاملات طے پاگئے دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور۔۔حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے درمیان معاملات طے پاگئے دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا چیف جسٹس نے عائشہ احد اور حمزہ شہباز کو چیمبر میں بلا لیا اور کہا جو بات آپ کھلی عدالت میں نہیں بتانا چاہتے وہ چیمبر میں بتائیں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، مزید پڑھیں

لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں

کراچی: ساحلی شہر کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، گھر اور گلیاں سجنے لگی ہیں۔منی برازیل کے نام سے مشہور کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال شائقین کی تیاریاں اپنا رنگ دکھا رہی ہیں، لیاری والوں نے من پسند ٹیموں کے جھنڈے فضا میں لہرانے شروع کر دیے مزید پڑھیں

سیتاوائٹ کیس،عمران کے کاغذات چیلنج کرینگے،افتخار چوہدری

اسلام آباد..سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سیتا وائٹ کیس لے کر عدالت جاوں گا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ عمران خان اور ان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں بیرون ملک سے ثبوت مل گئے۔ اس کی بنیاد پر آرٹیکل 61 ایف کے تحت عمران خان کے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

عید سے قبل عمران خان کو زبردست دھچکا ، ٹکٹوں کی تقسیم میں کیا کچھ اور، انتہائی اہم ترین رہنما پھٹ پڑے

ٹکٹ نہ ملنے پر علی محمد خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،،پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مجھے معلوم تھا کہ سٹیٹس کو کے خلاف بولنے کا ردعمل آئے گا،امید ہے لوٹوں کے بجائے کارکنوں کو اہمیت دی جائے گی۔ ۔تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو تاحال پارٹی مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم: تحریک انصاف کے کارکنان کا آج بھی بنی گالہ میں احتجاج

اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے لیے تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کارکنان کی جانب سے آج بھی بنی گالہ میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹوں سے محروم امیدواروں کے حامی کارکنوں کا بنی گالہ جانے والے مختلف راستوں پر احتجاج جاری ہے۔پی پی 100 جڑانوالہ سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سوشل میڈیا پرلڑکی بن کراغوا کرنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار

گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد شہریوں کو اغوا کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ پولیس نے گروہ کے 2 کارندوں کو حراست میں لے لیا۔ گوجرانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا کیے گئے ایک شہری کو بازیاب کراتے ہوئے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ دوران تفتیش مزید پڑھیں